Sat, 18 Aug 2018 10:32:16
ہندوستانی سیاست کی عہد ساز شخصیت سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی آج یہاں روایتی طریقے سے ، وید منتروں ورد اورفلک شگاف نعروں کے درمیان پورے سرکاری احترام کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 10:24:24
جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرلا گذشتہ سوسال کی تاریخ میں خوفناک اورانتہائی دھماکہ خیز سیلاب کا سامنا کررہی ہے ۔وزیراعلیٰ پنرائی وجین نے بتایا کہ مئی کے ماہ سے اب تک 324 لوگوں کی موت ہوچکی ہے ۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 21:35:01
بی جے پی آفس کے پاس جمعہ کو سوامی اگنی ویش کی پھر سے پٹائی ہوئی ۔ ایک خاتون نے ان کے اوپر چپل پھینک کر مارا جبکہ کئی لوگ انہیں مارنے کی کوشش کر رہی رہے تھے کہ پولس نے بچاو کرتے ہوئے انہیں اپنی گاڑی میں بیٹھا کرلے کر چلی گئی۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 21:28:37
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند،وزیراعظم نریندرمودی ،سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی ،سابق وزیراعظم منموہن سنگھ ،سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی ،ترقی پسند اتحاد کی چیئرپرسن سونیاگاندھی ،مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ ،وزیرخارجہ سشما سوراج ،کئی وزرائے اعلی ،رہنماؤں اور سرکردہ شخصیات نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے جسدخاکی پر گلہائے عقیدت پیش کئے ۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 21:03:24
ریاستی ساحلی اور ملناڈ علاقوں میں جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے ہورہی تباہی اور اس سے نپٹنے کے لئے ضلع اور ریاستی انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا آج وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے چیف سکریٹری ٹی ایم وجئے بھاسکر کے ہمراہ جائزہ لیا۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 20:58:08
ریاست کے سیاسی حلقوں میں یہ خبریں ہلچل کا سبب بنی ہوئی ہیں کہ کابینہ میں توسیع میں تاخیر سے ناراض کانگریس اور جنتادل (ایس) کے 17 سے زائد اراکین اسمبلی نے اگست کے اختتام تک مہلت دی ہے
View more
Fri, 17 Aug 2018 20:47:23
ریاست کے 108بلدی اداروں کے لئے انتخابات کی تاریخ جو 29 اگست اور 3؍ ستمبر کو طے کی گئی تھی اس میں معمولی ترمیم لاتے ہوئے ریاستی الیکشن کمیشن کی طرف سے نئی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 20:27:04
جنوبی ہند کا کشمیر کہلانے والے ریاست کے کورگ ضلع میں بارش نے زبردست تباہی مچادی ہے۔ ایک طرف بارش کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے تو دوسری طرف پڑوسی ریاست کیرلا میں طوفانی بارش کے سبب وہاں کی ندیوں کا پانی بھی کرناٹک کی طرف بہادیا گیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy