Fri, 17 Aug 2018 00:54:36
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے بات کرکے ریاست کے ضلع شیو پوری کےسلطان گڑھ میں ہوئے آبشارحادثےکے بارے تفصیلی معلومات حاصل کیں۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:50:46
مرکزی حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں ترقی (پرموشن)میں ریزرویشن کے معاملہ میں سپریم کورٹ میں آج کہا کہ کریمی لیئر کے بہانے درج فہرست ذات و قبائل کے سرکاری ملازمین کو ترقی میں ریرویشن کے فوائد سے محروم نہیں کیا جا سکتا ۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:47:06
مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے سلطان گڑھ آبشار میں پھنسے ہوئے تقریبا 45 افراد کو گاؤں کے تین نوجوانوں کی سوجھ بوجھ اورسکیورٹی امداد سے دیر رات محفوظ نکال لیا گیا۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:40:37
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ایمس )میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اور بی جے پی کے سینئر لیڈر اٹل بہاری واجپائی کاآج انتقال ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:34:11
ریاست کے بیشتر اضلاع میں سیلاب اور طوفانی برسات کے سبب مچی تباہی سے نپٹنے کے لئے حکومت نے متاثرہ اضلاع کو دو سو کروڑ روپیوں کا فنڈ جار ی کردیا ہے۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:30:17
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہاکہ شمالی کرناٹک کے بعض اضلاع کو پینے کے پانی کی فراہمی کا واحد ذریعہ مہادائی کے پانی کی تقسیم کے سلسلے میں حال ہی میں ٹریبونل نے جو فیصلہ صادر کیا ہے ریاستی حکومت اس کا سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:24:58
بی جے پی کرناٹک یونٹ نے آج الزام عائد کیاکہ ایچ ڈی کمارا سوامی حکومت اس اندیشہ کے تحت سیاسی قائدین کے فونس کو ٹیپ کررہی ہے کہ حکمراں کانگریس ۔ جے ڈی ایس اتحاد سے چند ناراض ارکان اسمبلی مستعفی ہوجائیں گے۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:20:03
ریاست کے ملناڈ اور ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش نے عوامی زندگی کو مفلوج کرنے کے ساتھ بھاری نقصانات بھی پہنچائے ہیں۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:04:57
بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر لائن درست کرتے وقت بجلی کا شک لگنے سے منگلورو الیکٹرک سپلائی کمپنی میں ملازمت کررہے ایک لائن مین کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy