Thu, 16 Aug 2018 11:13:25
لبنان میں نامزد وزیراعظم سعد حریری کا کہنا ہے کہ لبنانی سیاسی جماعتوں کو اتحادی حکومت تشکیل دینے کے لیے کچھ مزید وقت درکار ہو سکتا ہے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:04:35
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیزر نوورٹ کا کہنا ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تلفی کے حوالے سے بات چیت میں پیش رفت سامنے آ رہی ہے اور یہ مذاکرات "درست سمت میں" گامزن ہیں۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:53:45
یرالہ میں سیلاب اور لینڈ سلائڈ سے مرنے والوں کی تعداد 47 تک پہنچ گئی ہے۔ خبروں کے مطابق صرف بدھ کو شدید بارش ، لینڈ سلائڈ اور سیلاب سے وابستہ واقعات میں 27 افراد کی جانیں تلف ہوگئیں جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:47:19
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل اور وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے عوام کو 72 ویں یوم آزادی کی مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کی ہے۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:41:59
عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر آشوتوش کے استعفی کو دہلی کے وزیر اعلی اور پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے نامنظور کردیا ہے ۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:36:26
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے 72ویں یوم آزادی پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو آئین سازوں کی خواہشوں کے مطابق اونچائیوں پر پہنچایا جانا چاہئے۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:28:31
مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے بدھ کو کہا کہ کرنسی مارکیٹ میں کسی بھی طرح کے غیر ضروری اتار چڑھاؤ سے نمٹنے کے لیے ملک کے پاس کافی فاریکس ذخائر ہیں۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:24:21
مہاراشٹر میں ماؤ متاثر گڑھچرولی ضلع کے اریواڑا پنچایت احاطے میں ماؤنواز باغیوں نے مبینہ طور پر ایک سیاہ پرچم لہرایاہے۔اس بات کی معلومات پولیس نے بدھ کو دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy