Thu, 16 Aug 2018 12:13:43
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی صحت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں لائف سپورٹ سسٹم پر رکھا گیا ہے۔ گزشتہ 9 ہفتوں سے ایمس میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی حالت کل اچانک بگڑ گئی ۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 12:09:59
ڈنمارک کی حکومت جرمن سرحد پر متنازعہ حفاظتی باڑ کھڑی کرے گی، جس کا مقصد سوائن فلو کا پھیلاؤ روکنا ہے۔ تاہم ناقدین نے اس اقدام کو مہاجرین مخالف حلقوں کا اعتماد جیتنے کی ایک علامتی کوشش قرار دے دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 12:01:03
جرمنی سے ڈی پورٹ کیے گئے چھیالیس مزید افغان مہاجرین وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ افغان حکام نے بتایا ہے کہ یہ مہاجرین ایک طیارے کے ذریعے بدھ کے دن کابل ایئر پورٹ پہنچے۔ افغان مہاجرین کی وطن واپسی پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:56:01
ترک حکام نے جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی دوگنا کر دی ہے۔ ان مصنوعات میں امریکی کاریں، تمباکو اور الکوحل وغیرہ شامل ہیں۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:52:53
شمالی افغان صوبے میں چیک پوسٹوں پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں تین درجن سے زائد ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔ حالیہ ایام میں طالبان نے افغان پولیس اور فوج پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:50:26
مراکش میں ایک پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیجرم میں قید مجرموں کی بریت اور رہائی کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پراحتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے گینگ ریپ جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:46:30
جاپان میں دوسری عالمی جنگ میں شکست کی تہترویں برسی منائی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاپانی بادشاہ اکیہیٹو نے جنگ میں جاپانی شمولیت پر شدید رنج اور پچھتاوے کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:36:50
اٹلی کے شہر جنوا میں شديد بارشوں کے نتیجے میں منگل کے روز ہائی وے کا ایک پل منہدم ہو جانے سے کم ازکم 35 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:34:38
یمنی فوج کے ایک مصدقہ ذریعے کا کہنا ہے کہ شمال مغربی حجۃ گورنری کی حیران ڈاریکٹوریٹ میں السادہ کےمقام پر حوثیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy