Sat, 18 Aug 2018 22:03:42
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ومیڈیکل ایجوکیشن ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ ریاست کے کورگ ، ملناڈ اور پڑوسی ریاست کیرلا میں مسلسل بارش کے سبب سیلاب کی جو صورتحال پیدا ہوئی ہے اس سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لئے ریاستی عوام کو فراخدلی سے قدم بڑھانا چاہئے۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:00:06
جنتادل (ایس) کے قومی جنرل سکریٹری محمد ظفر اﷲ خان نے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ریاستی حکومت اقلیتوں کو دانستہ طور پر نظر انداز کررہی ہے۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 21:57:11
ریاستی وزیر برائے مالگزاری آر وی دیش پانڈے نے آج بارش سے بری طرح متاثرہ اڈپی اور دکشن کنڑا اضلاع کا کل دورہ کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 21:53:49
پڑوسی ریاست کیرلا میں بارش کی بھاری تباہی اور اس سے ہوئے نقصانات سے نپٹنے کے لئے آئی ایم اے چاریٹبل کونسل کی طرف سے بھاری مقدار میں امداد ی اشیاء کی روانگی کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 21:48:30
کیرلا اور کورگ میں بارش کی تباہیوں سے متاثر لوگوں کی مدد کے لئے پہل کرتے ہوئے برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے کیرلا کے لئے ایک کروڑ روپے اور کورگ کے لئے ایک کروڑ روپیوں کی امداد
View more
Sat, 18 Aug 2018 21:44:09
) ریاست کے جنوبی اندرونی حصے کورگ ، ہاسن، منڈیا، اور چکمگلور اضلاع میں مسلسل بارش کی وجہ سے یہاں کے تمام آبی ذخائر پر ہونے کے ساتھ کئی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 21:38:58
پچھلے ایک ہفتے سے زیادہ کی مدت سے ریاست کے ملناڈ اور ساحلی علاقوں میں جاری موسلادھار بارش اب بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 21:28:58
چار مڈی گھاٹ کے دسویں گھماؤ پر ایک لاری بیچ سڑک پر الٹ جانے کی وجہ سے ٹریفک بری طرح متاثر ہوگئی اور سیکڑوں موٹر گاڑیاں سڑک پر5کیلو میٹر تک کے فاصلے میں پھنس کر رہ گئیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 21:24:37
مسلسل برسات کی وجہ سے شراوتی ندی پر واقع گیروسوپاٹیل ریس ڈیم سے کل جمعہ کے دن صبح کے وقت 61ہزار کیوسیکس پانی چھوڑا گیا جس کی وجہ سے شراوتی ندی میں پانی کی سطح میں تین فٹ کا اضافہ ہواتھا اور اس کے دائیں کنارے پر 35کیلومیٹر تک کے علاقے میں سیلاب آگیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy