Mon, 20 Aug 2018 00:05:49
بھارت رتن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال سے پورے ملک میں سوگ کی لہر ہے ۔ واجپئی کے انتقال سے ملک کا ذرہ ذرہ غم میں ڈوبا ہوا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 00:04:12
ضلع کورگ کے مڈکیری عرف مرکیرہ کے رکن اسمبلی اپاجو رنجن کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے موقع پر اچانک زمین کھسکنے کی واردات پیش آئی ہے، بتایا گیاہے کہ ان کے ہمراہ ضلع کورگ کی ایس پی ڈاکٹڑ سومنا پنّیکر بھی موجود تھی۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 00:02:31
بھارتی کوسٹ گارڈ نے گجرات کے ساحل پربحیرۂ عرب سے ماہی گیری کررہی ایک پاکستانی کشتی کو پکڑا ہے۔عملے کے نواراکین اس پر سوار تھے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:58:41
چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ نے ریاست میں چوتھی بار بی جے پی کے اقتدارمیں آنے کے لئے ماحول کو پوری طرح سے پارٹی کے حق میں ہونے کا دعوی کرتے ہوئے آج کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کے اسمبلی انتخابات کی کمان اپنے ہاتھ میں لینے پر بھی بی جیپی کو کوئی فرق ہیں پڑنے والا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:50:46
عالمی سطح پر دہشت گرد قراردیئے گئے اور مفرور ڈان داؤد ابراہیم کے معتبر معاون جابرمطیع کوبرطانیہ کی پولیس نے حراست میں لیاہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:45:52
نیشنل کانفرنس کے ایک سینئر لیڈر نے بی جے پی پر جموں میں غیر قانونی روہنگیا پناہ گزینوں کی موجودگی پر لوگوں کو اکسانے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس نے گزشتہ چار سال میں انہیں واپس بھیجنے کے لئے واقعی کچھ نہیں کیا۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:39:25
ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس پر آج الزام لگایا کہ اس کی قیادت والی ترقی پسند اتحاد حکومت نے بھاری قرض، مہنگائی کی اونچی شرح اور پالیسی کی ناکامی کے حالات تیار کرکے ملک کی اقتصادیات کو دنیا کی پانچ سب سے زیادہ غیر مستحکم معیشتوں میں سے ایک بنا دیا تھا جو مودی حکومت کی محنت کی وجہ سے آج دنیا کی اقتصادی ترقی کا سرچشمہ بن کر ابھری ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:35:16
خواتین واطفال بہبود کی وزارت کی بار بار اپیل کے باوجود رجسٹریشن نہیں کرانے والے ملک بھر کے قریب 2 ہزار سے زائدشیلٹرہوم پر بند ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy