Sun, 19 Aug 2018 23:15:43
مرنابیل کے پاس کرانجے نامی علاقے میں سنیچر کی رات کو ایک ہندوتوادی تنظیم کے کارکن پر موٹر بائک پر سوار ہوکر آنے والوں نے حملہ کردیا جس کے بعد اسے زخمی حالت میں منگلورو کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:08:20
ڈسٹرکٹ کرائم انویسٹی گیشن بیورو کے انسپکٹر سنیل وائی نائیک کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کسبا گاؤں میں ویویکانند سرکل پر موٹر بائک اور رکشہ کو روک کر تلاشی لی تو گانجہ فروشی کا معاملہ سامنے آیا ۔ اس سلسلے میں دو ملزمین کوگانجہ سمیت گرفتار کیاگیا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:33:56
کانگریس نے رافیل طیارہ کے ہزاروں کروڑ روپے کے سودے میں زبردست بدعنوان کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اس کے خلاف ملک بھر میں آندولن چلایا جائے گا۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:25:10
کیرالہ میں ہفتہ کے روز سیلاب سے 33 مزید افراد ہلاک ہو گئے اور مہلوکین کی کل تعداد بڑھ کر 357 تک پہنچ گئی ہے۔ سیلاب متاثرین 680247 لوگ راحت کیمپوں میں رہنے کو مجبور ہیں۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:19:23
بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی سپرد خاک ہو گئے۔ جمعہ کی دوپہر جب دہلی کے دین دیال اپادھیائے مارگ واقع بی جے پی صدر دفتر سے ان کا آخری سفر شروع ہوا تو محسوس ہوا جیسے پورا ملک انھیں خراج عقیدت پیش کرنے امنڈ پڑا۔ جمنا کے ساحل پر موجود اسمرتی استھل تک پھولوں کی بارش ہوتی رہی۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:16:07
بی جے پی کی جانب سے راجستھان میں اسمبلی انتخابات سے قبل نکالے جا رہے ’گورو یاترا‘ پر ہائی کورٹ نے سوال کھڑا کر دیا ہے۔ راجستھان ہائی کورٹ نے بی جے پی سے ریاست میں وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے کی قیادت میں پارٹی کی جانب سے نکالی جا رہی 56 روزہ ’گورو یاترا‘ میں ہو رہے خرچ کی تفصیل طلب کی ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:12:24
ملک میں تقریباً 2 سال پہلے نوٹ بندی اور اس کے ایکس ال بعد نافذ جی ایس ٹی نے ملک کے متوسط اور چھوٹی صنعتوں کی کمر توڑ دی ہے۔ نوٹ بندی نافذ ہونے کے 2 سال بعد بھی ملک کے انتہائی چھوٹے، چھوٹے اور متوسط (ایم ایس ایم ای) سیکٹر اب تک اس کے اثر سے پوری طرح باہر نہیں نکل پایا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:08:16
مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع میں نابالغ سے ریپ کا ایسا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ جس میں ایک چچا نے چاچا ۔ بھتیجی کے رشتے کو شرمسار کر دیا ہے۔ چاچا نے پانچ سال کی بھتیجی کے ساتھ ریپ کرکے اس کا قتل کرکے اسے جنگل میں پھینک دیا۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:04:06
کیرالہ میں ان دنوں سیلاب اور موسلا دھار بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ بارش نے یہاں گزشتہ 100 سالوں کا ریکارڈ توڑا ہے ۔ فضائیہ، بحریہ ، بری فوج اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy