Sun, 19 Aug 2018 10:48:48
کیرلا میں سیلاب کی بدترین صورتحال اس وقت نظرآئی جب پریشانی میں مبتلا لوگوں نے اپنوں کی نعشوں کو پانی پرتیرتے ہوئے دیکھا۔ ایک دو بہنیں بلکہ ایک ساتھ15؍نعشیں پانی پربہہ رہی تھیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:54:51
کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے کیرل میں سیلاب کو فوری طور پر قومی آفت قرار دینے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:50:08
50 ہزار کے انعامی بدمعاش شہزاد سے تصادم کے دوران گولی لگنے سے زخمی میرٹھ کرائم برانچ انچارج جے ویر سنگھ زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:47:04
وائے فرینڈسے دھوکہ ملنے پر 18 سالہ ایک لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی اور سوشل میڈیا پر خودکشی کو لائیو بھی کر دیا۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:42:54
کیرل میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے 10 کروڑ روپے کی رقم دینے ک ااعلان کیا۔کیرل والے گزشتہ سو سالوں میں سب سے زیادہ تباہ کن سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں ۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:35:55
اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال پر پیش خراج عقیدت کی تجویز کی مخالفت کرنے والے ایم آئی ایم کارپوریٹر سید متین کو مقامی پولس نے ہفتہ کو گرفتارکر لیا ہے ۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:30:14
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کیرل کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا۔ انہوں نے سیلاب راحت کے لئے 500 کروڑ کے پیکج کا اعلان بھی کیا ۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:23:49
شیو پوری ضلع کے سلطان گڑھ فال پر بدھ کوہوئے حادثے میں مارے گئے لوگوں کی تعداد نو تک پہنچ گئی ہے ۔ ان تمام نو لوگوں کی لاش مل گئی ہے ۔ تمام ہلاک شدگان ضلع کے رہنے والے ہیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:20:52
آج ہی کے دن 1945میں نیتا جی سبھاش چندر بوس تائیوان کے تائی ہوکو ہوائی اڈے سے ہوائی جہاز سے پرواز کئے تھے جس کے بعد ہمیشہ کے لئے غائب ہو گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy