Mon, 20 Aug 2018 13:11:47
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتے کے روز یورپ پر زور دیا کہ وہ شام کی تعمیر نو کے لیے مالی امداد میں حصہ لیں، تاکہ لاکھوں مہاجرین اپنے وطن واپس آسکیں۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 12:52:27
نہرو میدان کے قریب آرمڈریزرو فورس کے ایک کانسٹیبل سے نقدی اور موبائل فون لوٹنے کے الزام میں پاندیشور پولیس اور اینٹی راؤڈی اسکواڈ کے افسران نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 12:46:58
ویژن انڈیا مشن فاؤنڈیشن کے ذریعے ہائی اسکو ل طلبہ کے لئے جو تحریری مقابلہ منعقد کیاگیا تھااس میں اول دوم اور سوم مقام پانے والے طلبہ کو جشن آزادی کے موقع پرمنکولی میں واقع فاؤنڈیشن کے دفتر میں منعقدہ پروگرام کے دوران انعامات تقسیم کیے گئے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 12:43:24
گزشتہ سال ضلع ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری کیے گئے سخت ہدایات او ر منصوبے کے مطابق کچرانکاسی کے نظام پر عمل در آمد کا دعویٰ کرنے والے ادارے امسال بے پروائی اور کوتاہی کا مظاہرہ کرنے لگے ہیں ۔ اس بات کو محسوس کرتے ہوئے آلودگی کنٹرو ل بورڈ کی طرف سے ایسے بلدی اداروں کو نوٹس جاری کیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 12:03:27
آوارہ کتوں کے حملے میں ایک شخص کو اُس وقت اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جب وہ کاروار کے نندن گدّا شمسان کے قریب کھڑے ہوکر پیشاب کررہا تھا۔ واردات اتوار رات کو پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 11:15:38
گجرات اسمبلی انتخابات مودی کے لیے نیچ آدمی لفظ کا استعمال کرنے پر معطل منی شنکر ایئر کی کانگریس میں بنیادی رکنیت ایک بار پھر بحال کر دی گئی ہے ۔یہ فیصلہ پارٹی کی انتظامی کمیٹی کی سفارش کے بعد لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 10:49:17
بینکوں میں ڈائرکٹرس کے انتخاب کے لئے لوگ ہمیشہ اچھے اور تعلیم یافتہ لوگوں کو منتخب کیا کرتے تھے اور اس طرح کے انتخابات میں سیاسی لیڈران کا کوئی عمل دخل نہیں ہوا کرتا تھا، مگر اس بار بھٹکل کے دو بینکوں میں ہوئے انتخابات میں پرانی روایات کا خاتمہ ہوگیا اور دو بڑی سیاسی پارٹیوں کے درمیان زبردست گھماسان نظر آیا۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 01:31:33
دنیا بھر سے ہر قوم و نسل کے تقریبا 30 لاکھ عازمین حج جس میں ہندوستان کے 175025 عازمین بھی شام ل ہیں، بیت اللہ کیلئے مکہ مکرمہ میں ہیں جو عمرے کی ادائیگی کے بعد رات سے ہی بسوں اور دیگر گاڑیوں میں سوار ہوکر اور پیدل منیٰ پہنچ رہے ہیں۔
View more