Tue, 21 Aug 2018 00:50:21
ہمیر پور ضلع کے موداہا تھانہ حلقہ میں نو سال کی بچی کے ساتھ ایک نوجوان کی جانب سے مبینہ طور پر عصمت دری کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 00:42:11
سپریم کورٹ نے راجستھان کے الور ضلع میں 20 جولائی کو ہوئی پیٹ پیٹ کر قتل کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ریاستی حکومت سے معاملے میں کی گئی کارروائی پر جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 00:23:17
ڈاکٹر شیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ سے ڈرو اور کسی کو اس کے ساتھ شریک نہ کرو اور تمام انبیاء نے اپنی قوموں سے بھی یہ کہا کہ صرف اللہ کی عبادت کرو۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 00:10:39
یوم آزادی سے دو دن پہلے راجدھانی کے انتہائی محفوظ علاقے پارلیمنٹ سے چند قدم کے فاصلے پر واقع کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا کے باہر سر عام جے این یو کے طالب علم عمر خالد پر جان لیوا حملے کے معاملے میں دہلی پولس کی اسپیشل سیل نے دو لوگوں کو حراست میں لیا ہے ۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 00:03:06
دہلی کی ایک عدالت نے ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ کے بیٹے کو منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں آج ضمانت دے دی ہے ۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:56:52
کیرل سیلاب کے تناظر میں کانگریس کے ترجمان جے ویر شیر گل نے کہا کہ نریندر مودی کیرل کے لوگوں کے جان و مال سے سیاست کر رہے ہیں کیرل کو صرف 500 کروڑ روپے دیے گئے جبکہ 2000 کروڑ کی مانگ تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy