Thu, 23 Aug 2018 22:36:10
راجدھانی کے باہری دہلی میں اس وقت ہنگامہ ہو گیا جب کچھ لوگوں نے عیدالاضحی کے موقع پر علاقے گؤ کشی کی افواہ پھیلا دی ۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 22:25:15
متعدد کانگریس لیڈروں کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپوں کا سلسلہ چلانے کے بعد اب ایسا لگتا ہے کہ جنتادل (ایس) لیڈروں کی باری ہے۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 22:20:53
ریاستی وزیر زراعت شیوشنکر ریڈی نے کہا ہے کہ کسانوں کی طرف سے اگائی جانے والی فصلوں کو مناسب ترین قیمت فراہم کرنے اور دلالوں کی طرف سے انہیں ہراساں کئے جانے کے سلسلے کو ختم کرنے کے مقصد سے حکومت ایک کھلا بازار قائم کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 22:16:35
سابق وزیراعلیٰ اور مخلوط حکومت کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے آج کورگ ضلع کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور یہاں راحت کاری کے لئے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 22:13:18
ریاست بھر کے کسانوں کو وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے قومی بینکوں کے قرضوں کی معافی کے تحفے کا اعلان کل ممکن ہے۔ کل ہونے والی کابینہ میٹنگ میں اس سلسلے میں فیصلے کے امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 22:09:33
کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کی رابطہ کمیٹی کے لئے کانگریس اور جنتادل (ایس) کے دوممبروں کے تقرر اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کے لئے نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور آج دہلی روانہ ہوئے۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 22:05:02
برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے طے کیا ہے کہ شہر بھر میں بڑے نالوں سے قریب بفر زون میں تعمیر شدہ غیر قانونی عمارتوں کو منہدم کرنے کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع کردیا جائے۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 21:58:41
شہر کے نائینڈ ہلی سے لے کر سنٹرل سلک بورڈ تک مجوزہ سگنل فری کاریڈور مارچ 2019 تک مکمل ہوجائے گا۔ یہ بات آج شہر کے میئر سمپت راج نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy