Sat, 25 Aug 2018 00:27:40
چارہ گھوٹالے میں جیل کی سزا کاٹ رہے بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:14:12
پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اپنی پچھلی دو شادیوں کے باوجود تیسری مرتبہ دھوکے سے ایک اور شادی رچانے کی تیاری کرلی تھی۔
View more
Fri, 24 Aug 2018 23:12:01
بھٹکل میں چلتی بائک پر ایک زہریلے سانپ کے حملہ سے بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیاہے جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد اُڈپی لے جایا گیا ہے۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 23:57:22
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے وزیر اعظم کی صلاح پر جمعرات کے روز ارون جیٹلی کو پھر سے وزارت خزانہ اور کارپوریٹ معاملوں کی وزارت کی ذمہ داری سونپنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 23:45:52
اوڈیشہ کے پوری سے بھگوان جگناتھ کے درشن کر لوٹ رہی کاونڑیوں سے بھری ایک بس بدھ کی دیر شب کوجھارکھنڈ کے شمالی سنگھ بھوم ضلع کے بہاراگوڑا تھانہ علاقہ میں بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 23:23:07
ھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے آج کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی نے جرمنی میں دیئے گئے اپنے خطابمیں بھارت کو دنیا میں ایک کم تر ملک کے طور پرپیش کیا ہے ۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 23:18:02
اتر پردیش قانون ساز کونسل کا سیشن شروع ہونے سے پہلے جمعرات کو سماج وادی پارٹی کے ممبران اسمبلی کے باہر چودھری چرن سنگھ کے مجسمے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
View more