Tue, 21 Aug 2018 13:30:31
گیروسوپا ڈیم میں بڑھتی ہوئی پانی کی سطح کے پیش نظر اگر وہاں سے زائد پانی باہر چھوڑدیا جاتا ہے تو کس طرح کے حالات پیش آ سکتے ہیں انہیں دھیان میں رکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ اس سے نمٹنے کی تیاریاں کررہی ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 13:27:58
یلاپور تعلقہ کے وجرلّی پرائمری ہیلتھ سنٹر میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے مشینری اور دیگر سازوسامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 13:24:48
ایک طرف سمپاجے سے میسورو کی طرف جانے والی شاہراہ چٹان کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے تو دوسری طرف شیراڈی گھاٹ پر مزید چٹانیں کھسکنے اور مسافروں کے جان و مال کو خطرہ درپیش ہونے کی وجہ سے سکلیشپور کے سب ڈیویژنل آفیسر نے غیر معینہ مدت کے لئے شیراڈی گھاٹ پر موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کو بند کرنے کے احکام جاری کیے ہیں۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 13:21:42
کاسرکوڈ اور کیلگینور گرام پنچایت کی حدود میں غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرنے کے مراکز بے تحاشہ بڑھ گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے وہاں کے لوگوں میں شراب نوشی کی لت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 12:02:27
برطانوی خاتون ایک تعطیلاتی بحری جہاز سے سمندر میں گر جانے کے دس گھنٹے بعد بھی زندہ بچ گئی۔ اس کے مطابق جب موت بہت قریب تھی، گانا گانے اور یوگا کی وجہ سے جسمانی فٹنس نے اسےزندہ رکھا۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:55:10
چھتیس گڑھ میں 23 سال کی ایک ہندو لڑکی سے شادی کرنے کیلئے مسلمان سے ہندو بن گئے 33 سالہ شخص نے اپنی معشوقہ کو اس کے والدین کے قبضے سے آزاد کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:49:02
اردو کی معروف آہنی مصنفہ عصمت چغتائی کو آج ان کے 107ویں یوم پیدائش پر گُوگل نے اپنے ڈوڈل پر بہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:42:26
کل یعنی نو ذی الحجہ کو وقوف عرفہ کی ادائیگی اور پھر رات بھر مزدلفہ میں قیام کرنے کے بعد حجاج کرام آج فجر کی نماز کے بعد مزدلفہ سے واپس منی پہنچ رہے ہیں۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:34:33
بہار کے بھوجپور ضلع میں نوجوان کے قتل کے بعد خاتون کو برہنہ کرنے کے معاملہ میں پولیس نے بڑی کاروائی کی ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں راشٹریہ جنتا دل لیڈر کوشل کشور یادو سمیت چھ لوگوں کو گرفتاری کر لیا ہے۔ تمام ملزمین کی گرفتاریاں بہیاں کے جموعا گاوں سے ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy