Mon, 20 Aug 2018 23:19:38
کیرلا منگلورو اور کورگ کے علاقوں میں بارش کی زبردست تباہی کے سبب ان علاقوں کو بسوں کی آمد ورفت کا جو سلسلہ رکا ہوا تھا اسے بحال کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:15:49
ریاستی وزیر کوآپریشن بینڈپا قاسم پور نے کہا ہے کہ ریاست میں کسانوں کے قرضوں کی معافی کے متعلق طے کردہ ضوابط میں ترمیم لائی جائے گی اور ایک لاکھ روپیوں تک کا قرضہ ایک خاندان کے ایک ہی فرد کو معاف کرنے کی پابندی ہٹادی جائے گی۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:11:50
ریاست میں سیلاب اور بارش کی صورتحال سے متاثر کورگ ، ہاسن ، چکمگلور اور ساحلی کرناٹک کے مختلف علاقوں میں مچی تباہی جانی ومالی نقصان اور دیگر تمام تفصیلات یکجا کرکے رپورٹ پیش کرنے وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے اراکین پارلیمان کو ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:05:36
کرناٹک اور کیرلا میں طوفانی بارش اور سیلاب سے ہوئی تباہی کے اسباب کا جائزہ لینے کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں بے روک تعمیرات اور ماحولیاتی طور پر حساس علاقوں کے ماحول کو مکدر کرنے کی مسلسل کوششیں اس تباہی کی اہم وجہ ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:01:37
ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا کی طرف سے کورگ اور رامناتھ پورہ کے سیلاب زدگان کی راحت کاری مہم کے دوران متاثرین کی طرف بسکٹ پھینکے جانے کا معاملہ تنازعے کا سبب بنا ہوا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 22:54:50
کورگ ضلع تاریخ کے بدترین سیلاب سے بری طرح متاثر ہے، لیکن اس مصیبت کو کچھ لوگوں نے اپنا دھندہ بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 20:05:04
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے منکی میں زمین کے معاملے کو لے کر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کا قتل کردیا جبکہ اُس کی بیوی جو بیچ بچائو کرنے کی کوشش کررہی تھی، زخمی ہوگئی، واردات آج پیر دوپہر کو منکی کے تالمکّی میں پیش آئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy