Sat, 25 Aug 2018 19:45:20
تعلقہ اُترکوپّا میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کئے جانے کی واردات پیش آنے کے بعد مرڈیشور پولس تھانہ میں پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے، البتہ ملزم کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ وہ فرار ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 12:52:05
سال 2007ء میں لکھنؤ ڈسٹرکٹ کورٹ میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملہ میں گذشتہ کل لکھئنو کے مضافات میں واقع موہن گنج علاقے میں قائم لکھنؤ سینٹرل جیل میں قائم خصوصی عدالت کی جج ببیتا رانی نے فریقین کے دلائل کی مکمل سماعت سے قبل ہی ملزمین کے خلاف فیصلہ سنا دیا جس کے بعد سے ملزمین کے اہل خانہ اور دفاعی وکلاء پریشانی کا شکار ہیں ۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 12:43:18
سپریم کورٹ نے کیرالا میں عیر متوقع سیلاب کی وجہ سے ہوئی بڑی تباہی کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ملاپیر یار ڈیم کی سطح آب کو 31اگست تک 139فٹ برقرار رکھا جائے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 12:38:06
بی جے پی کے کیرالا یونٹ نے آج کہا کہ متحدہ عرب امارات (یواے ای) نے سیلاب زدہ ریاست کیلئے 100ملین ڈالر مالی مدد کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اس نے چیف منسٹر پنارائی وجین سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ذریعہ کا انکشاف کریں جس نے انہیں مدد کے بارے میں کہا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 12:33:50
دہلی کے وسنت کنج کےرنگ پوری علاقے میں ایک نو سالہ معصوم بچی سے آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے ، واقعہ کی اطلاع ملتے گذشتہ شب لوگوں نے ہنگامہ آرائی کی۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 12:21:20
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ کے عہدیداروں نے نئی دہلی میں آج بتایا کہ سیلاب زدہ ریاست کیرالا کو مالی امداد کی کوئی مخصوص رقم متحدہ عرب امارات نے طے نہیں کی ہے ۔ریاست کو عطیہ دینے کا کوئی اعلان بھی نہیں کیا گیا۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 12:01:42
منڈگوڈکے باشاپور کے دیہاتیوں کو اس وقت جیل کی ہوا کھانی پڑی جب انہوں نے ہرن کے بچہ کو بچانے کیلئے ایک اژدھے کو مارڈالا۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 11:33:57
کیرلا حکومت نے مرکزی حکومت کو ریاست میں سیلاب اور بارش سے ہوئی زبردست تباہی کے سلسلے میں روانہ کردہ اپنی رپورٹ میں اس تباہی کیلئے تملناڈو حکومت کی لاپرواہی اور غفلت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 10:56:07
سابقہ سدا رامیا حکومت نے اس خالص مقصد کے تحت اندرا کینٹین شروع کئے تھے کہ غریب عوام کو معیاری کھانا فراہم کیا جائے، لیکن بد قسمتی سے شہر کے کچھ لوگوں کے لئے یہ کینٹین نہ صرف پیٹ کی آگ بجھانے کے ذریعہ ہیں بلکہ آسانی کے ساتھ برتن وغیرہ چرانے کے بھی مقامات بنے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy