Sun, 26 Aug 2018 22:37:29
کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز لندن میں بی جے پی پرالزامات لگاتے ہوئے کہا کہ مفرار شراب تاجر وجے مالیہ ہندوستان چھوڑنے سے قبل بی جے پی کے سینئر لیڈران سے ملاقات کی تھی،
View more
Sun, 26 Aug 2018 22:24:52
بی جے پی قومی دارالحکومت دہلی میں اپنے موجودہ ممبران پارلیمنٹ کی ان کے لوک سبھا حلقوں میں مقبولیت جاننے کے لئے سروے کرائے گی۔ بی جے پی نے 2014 کے عام انتخابات میں تمام سات سیٹوں پر جیت درج کی تھی اور 2019 میں اس جیت کو دہرانے کے لئے بی جے پی چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 22:15:02
مدھیہ پردیش میں اس سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاری کو لے کر ان دنوں جرائم اور انتخابی تشدد کے لئے بدنام بھنڈ ضلع میں آزاد گھوم رہے وارنٹیوں پر شکنجہ کسا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 14:39:58
ایک اخباری کانفرنس میں ہوناور کے رہنے والے دو ہیجڑوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ضلع انتظامیہ کی طرف سے رہنے کے لئے ایک چھت فراہم کی جائے کیونکہ ان کے پاس کوئی گھر اور ٹھکانہ نہیں ہے ۔اور دیگر لوگ انہیں کرایے پر مکان دینے کے لئے بھی تیار نہیں ہیں۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 14:26:04
) اتر کنڑاضلع ہیڈکوارٹر کاروار میں اپنے سینئر افسران کے پیٹھ پیچھے غیرقانونی کارروائیاں انجام دینے والے سرکاری عملے کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 14:15:53
بھٹکل گڈلک روڈ کے رہائشی محمد ابصر محتشم (30) جس کی نعش متغیر حالت میں شارجہ میں اُسی کے فلیٹ سے 23اگست کو برآمد کی گئی تھی، آج اُس کے بھائیوں کی مدد سے شناخت کے بعد اُن کے حوالے کرنے کاغذی کاروائی جاری ہے۔ توقع ہے کہ کل پیر کو میت بھائیوں کے حوالے کی جائے گی اور کل ہی شارجہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy