Tue, 28 Aug 2018 11:23:32
رافیل معاہدہ میں خاموشی اختیار کرنے کا الزام لگا کر کانگریس نے گوا کے وزیر اعلی اور سابق وزیر دفاع منوہر پاریکرپر جم کر نشانہ سادھا ۔ کانگریس نے الزام لگایا کہ پاریکر کو فرانسیسی فوجی طیارے کی خریداری کے سلسلے میں قوانین کی خلاف ورزی کئے جانے کا علم تھا ۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 00:21:21
ال گھر ضلع کے واڈا، وکرم گڑھ، تلاسری اور پال گھر تعلقہ میں ریلائنس کمپنی کی گیس پائپ لائن کا کام چل رہا ہے جس پر گاؤں والوں کا احتجاج جاری ہے ۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 00:16:40
گجرات کے احمد آبادشہر کے اودھو علاقے میں گرودوارہ کے پاس اتوار دیر شام 20 سال پرانی اندرا آواس کی دوعمارت منہدم ہو گئی۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 00:11:41
مہاراشٹر کے سانگلی ضلع میں واقع جت میں پاردھی پاڑہ میں گزشتہ رات پولس ٹیم نے چھاپہ مار کر 6 جلیٹن راڈ سمیت بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مادہ، 6 موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء سمیت 2 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 00:08:06
اتر پردیش میں انڈین پولس سروسز (آئی پی ایس)کے سینئر افسر ڈاکٹرسوریہ کمار شکلا نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک بار پھر سے خط لکھ کر 2019 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے مہم چلانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 00:04:24
بھارت میں وہاٹس اپ سے جڑی شکایتوں کے حل کے لئے شکایت حل افسرکی تقرری کا مطالہ کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز اور وہاٹس اپ کو نوٹس جاری کیا ہے ۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:49:38
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی عوام کے مسائل کو سلجھانے کے لئے وہ روزانہ کی بجائے ہفتے میں ایک دن ہفتے کو صبح گیارہ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک اپنی ہوم آفس کرشنا میں جنتادرشن کریں گے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:42:04
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے شہر میں ہمہ قسم کے ٹیکس پہلے ہی وصول کئے جارہے ہیں۔ ان ٹیکسوں کے بعد اب عوام کے جیب کے وزن کو اور کم کرنے کے مقصد سے برہت بنگلور مہانگر پالیکے ٹرانسپورٹ سیس کے نام پر ایک نیا ٹیکس لاگو کرنے کی تیاری میں لگ گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:35:38
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے فہرست رائے دہندگان پر نظر ثانی کا سلسلہ خاموشی سے جاری ہے۔ 15 جولائی 2018 سے شروع ہوا یہ سلسلہ 20 نومبر 2018 کو مکمل ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy