Tue, 28 Aug 2018 22:55:50
بنگلور مہانگر پالیکے کو ہائی کورٹ کی طرف سے نئی اشتہاری پالیسی وضع کرنے کے لئے سخت ہدایت کے بعد اس کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش میں بی بی ایم پی نے اشتہاری بائی لا کی تیاری میں ایک بار پھر کوتاہی برتی ہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 22:50:25
ریاستی کابینہ میں توسیع میں ہورہی تاخیر کی وجہ سے دن بدن کانگریس میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور اس وجہ سے ریاستی حکومت کے استحکام پر اثرات کے امکانات کو دیکھتے ہوئے کانگریس اعلیٰ کمان نے پہل کی ہے کہ جلد از جلد نہ صرف ریاستی کابینہ کی توسیع کی جائے بلکہ چند وزراء کے قلمدانوں کی تبدیلی بھی کردی جائے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 22:43:06
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ قومی یا صوبائی سطح پر کانگریس یا جنتادل (ایس) کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے، اگر کچھ پریشانی ہے تو مقامی سطح پر ہوسکتی ہے، جسے نپٹا لیا جائے گا ۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 22:26:24
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ریاستی حکومت کے استحکام کے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مستحکم ہے، اور اس کے گر جانے کے متعلق جو بھی قیاس آرائی کی جارہی ہے وہ فضول ہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 22:18:59
ہوناورروٹری کلب کے زیر اہتمام منعقد کیے گئے میراتھن میں حصہ لینے والے بھٹکل کے سچن نے اول مقام حاصل کیا ۔خیال رہے کہ یہ میراتھن16سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 12:15:49
نیشنل ہائی وے کے توسیعی منصوبے کے تحت کمٹہ تعلقہ کے بگّون اور کلبھاگا علاقے میں بائی پاس تعمیر کرنے کے لئے جب نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا اور ٹھیکے دار کمپنی آئی آر بی کے افسران سروے کرنے پہنچے تو اس علاقے کے عوام اور رامناتھ یووک منڈلی کے اراکین نے پرزور مخالفت کی۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 12:06:06
پریس ریلیز کے مطابق کامرس وصنعت اور شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر نے آج بھارت کی برآمدات میں نئی جان ڈالنے اور 2025 تک ملک کی برآمدات کو دوگنا کرنے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کے لئے برآمدات سے متعلق مختلف فریقوں اور کامرس کی وزارت کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 12:00:28
شہر حیدرآباد میں ہوئے دو بم دھماکوں کے معاملہ کے حتمی فیصلے کو نامپلی این آئی اے عدالت نے 4ستمبرتک ملتوی کردیا۔ یہ دھماکہ 11سال پہلے شہر حیدرآباد کے گوکل چاٹ بھنڈار اور لمبنی پارک میں کچھ ہی دیر کے وقفہ کے بعد ہوئے تھے ۔ ان دھماکوں میں 42افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے تھے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 11:42:36
جناب ایس ایم یحییٰ مرحوم کے خاندان کی ایک رکن بھٹکل کی مبینہ مقبول کی انگریزی زبان میں تصنیف کردہ کتاب "Confectioner's Secrete"(’’حلوائی کے راز‘‘)منظر عام پرآگئی ہے۔جس میں مبینہ مقبول نے کیک، چاکلیٹ اور دیگر مٹھائیوں کے ساتھ مختلف بیکری آئٹمس کی ذائقہ دار تیاری کے سلسلے میں بھرپور معلومات فراہم کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy