Mon, 27 Aug 2018 19:53:32
بھٹکل شہر سےمضافاتی علاقہ اُترکوپّا جانے والی بس اُترکوپّا میں ہی ایک گڈھے میں جاگری، ویسے تو حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مگر بتایا گیا ہے کہ متعلقہ گڈھے کے دوسری طرف گہری کھائی تھی۔ حادثہ آج پیر شام قریب 6:30 بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 23:58:40
ٹائمز گروپ کے اخبار بنگلورو میرر کے تازہ شمارہ میں یہ سنسنی خیز انکشاف کیا گیا ہے کہ سناتن دھرم کے ماننے والوں کے ترجمان اخبار سناتن پربھات نے اپنے 9 جون 2013 کے شمارہ میں اس بات کا تفصیلی خاکہ پیش کیا تھا کہ ملک کو کس طرح ہندو راشٹر بنایا جائے۔ سناتن پربھات کے متعلقہ شمارہ کا انگریزی ترجمہ پیش کرتے ہوئے شروتی گناپتی نے جو خبردی ہے وہ کافی سنسنی خیز ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 23:29:04
سینئر صحافی گوری لنکیش کے قتل میں اسی ہتھیار کا استعمال کیا گیا تھا، جس سے سماجی کارکن نریندر دابھولکر کے قتل کو انجام دیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 23:23:16
کانگریس نے آج کہا ہے کہ اس نے1984 کے سکھ مخالف فسادات کی کبھی بھی حمایت نہیں کی ،نیز اس ضمن میں اس کے کئی سینئر رہنماؤں کو اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑا ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 23:08:38
برطانیہ میں کانگریس پارٹی کے صدر راہول گاندھی کی کانفرنس میں علیحدگی پسند خالصتان تحریک کے حامیوں نے ’خالصتان زندہ باد‘ کے نعرے لگادیے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 23:04:49
اتر پردیش کی سابق وزیر اعلی اوربی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو لے کر تیاریوں کو عملی جامہ تیار شروع کر دیا ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 23:01:52
موصولہ اطلاع کے مطابق سیلاب سے بری طرح تبا ہ حال ریاست کیرالہ کو مرکز سے مکمل امداد ملنے میں کئی ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy