Sun, 26 Aug 2018 12:43:46
میسورو کے بنی منٹپ میں واقع مسجد ٹیپوؒ ؒ کے قریب مورخہ 31اگست بروز جمعہ منعقدہونے والے میسور سٹی کارپوریشن کے انتخابات کے لئے وارڈ نمبر 8میں پارٹی کے امیدوار رفعت اللہ خان کے حق میں منعقدہ انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا انجمن مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے اپنے جذباتی خطاب میں کہا کہ قربانی دین کا ایک اہم ستون ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:38:26
پاڈ ٹیکسی منصوبے کی بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی ) کے اپوزیشن پارٹی کارپوریٹروں نے سخت مخالفت کی ہے ۔ کونسل میٹنگ میں بحث کے بغیر ہی منصوبے کیلئے منظوری حاصل کرلی گئی ہے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:34:54
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی ) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ 'بھارت ماتا کی جے ' کا نعرہ لگانے میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔ تاہم انہوں نے کہا ہے کہ 'میں اپنی قوم پرستی کا ثبوت دینے کے لئے کبھی بھی یہ نعرہ نہیں لگاؤں گی'۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:31:17
حکومت نے پرانے ہوچکے چیتک ہیلی کاپٹروں کے دستہ کو بدلنے کی سمت میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بحریہ کے لئے 21ہزار کروڑ روپے کے 111ہیلی کاپٹروں سمیت مجموعی طورپر 46ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو آج منظوری دے دی۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:26:51
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیاکہ فرانس کے ساتھ رافیل جنگی جہاز سودے میں انہوں نے ملک کو تاریکی میں رکھا اورکانگریس کی مدت کار میں 12 دسمبر 2012 کو ہوئے پہلے معاہدے کے بعد سودے میں تین گنا اضافہ پر انہیں وضاحت دینی چاہئے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:22:39
گجرات میں پاٹیدار ریزرویشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل نے کسانوں کی قرض معافی اور پاٹیدار و پٹیل سماج کو ریزرویشن کے مطالبہ کے سلسلے میں اپنی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کے لئے ریاستی انتظامیہ کی طرف سے کہیں بھی جگہ نہ دیئے جانے پر اپنے مکان پر ہی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:18:59
کانگریس نے آئندہ سال منعقد شدنی عام انتخابات میں نریندر مودی اور امیت شاہ کی جوڑی سے محاذ آرائی کے لئے خاص کورگروپ کمیٹی کا انتخاب کرلیا ہے اور بزرگ لیڈروں پر اعتماد ظاہرکیا ہے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:17:31
ان دنوں، یورپ کے ایک ملک میں اجتماعی عصمت دری کی وارداتیں بڑھ گئی تھیں. حکومت فکر مند تھی. حکومت نے ایسے لوگوں کی جانکاری Google سے مانگی جو لگاتار اجتماعی عصمت دری سے متعلق مواد تلاش کررہے تھے. دراصل، حکومت اس طرح ایسے لوگوں کی پہچان کرنے کی کوشش کر رہی تھی. ایسا اصل میں مستقبل میں ہونے والے جرم کو روکنے کے لئے تھا.
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:08:02
بلگاوی پولس نے یہاں ایک 20؍سال کے نوجوان اکشے الگودی کر مقیم مہاویر نگر کو دو فرقوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے والے اشتعال انگیز پیغام پھیلانے کے الزا م میں گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy