Sat, 25 Aug 2018 01:16:52
مہاراشٹر کے تھانے میں پولیس نے ایک نو شادی شدہ نابالغ لڑکی کی مبینہ طور پر عصمت دری کرنے کے معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 01:10:57
راہل گاندھی نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سرجیکل اسٹرائیک اورڈوکلام بحران جیسے موضوعات پر تبصرے کئے ۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 01:04:59
کانگریس صدر راہل گاندھی ان دنوں بیرون ملک کے دورہ پر ہیں ۔لندن میں انہوں نے مرکز کی بی جے پی حکومت کو گھیرتے ہوئے کئی باتیں کہیں۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 01:00:38
مغربی بنگال پنچایت انتخابات میں بڑی تعداد میں ترنمول کانگریس کے امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے پر سپریم کورٹ نے تشویش ظاہر کی ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:51:16
ہریانہ کے مرچ پور میں 2010میں دلتوں کے گھر جلانے کے معاملہ میں ٹرائل کورٹ کے ذریعہ ملزمان کو قصور وار قرار دیئے جانے کے فیصلے کے خلاف دائر عرضی دہلی ہائی کورٹ نے خارج کر دی۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:46:31
جموں وکشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقہ میں دہشت گردوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جاری تصادم میں سیکورٹی دستوں نے ایک دہشت گرد کو مار گرایاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy