Wed, 29 Aug 2018 00:22:17
بھٹکل کے نوجوان ابصر محتشم جس کی نعش جمعرات کو شارجہ میں واقع اُسی کے فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی، آج کاغذی کاروائیوں کے بعد میت کو اُس کے بھائی اور رشتہ داروں کے حوالے کردی گئی۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 00:21:55
بھیما کوریگاوں میں ہوئے تشدد کے واقعات اور اُن واقعات کے پس منظر میں مبینہ طور پر وزیراعظم نریندر مودی پر ممکنہ قاتلانہ حملے کی سازش کے سلسلے میں پونے پولس نے منگل کو ملک کی چھ ریاستوں میں بیک وقت چھاپے مارتے ہوئے پانچ مائو نوازوں کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولس کا کہنا ہے کہ تازہ گرفتاریاں اسی سال جون میں گرفتار کئے گئے پانچ مائونوازوں سے پوچھ تاچھ کے بعد کی گئی ہیں، پولس کا دعویٰ ہے کہ گرف
View more
Wed, 29 Aug 2018 00:10:29
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بی جے پی پر ریاست میں تشدد کی سیاست کا سہارا لینے اور اپوزیشن پارٹیوں کے خلاف مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کرنے کا آج الزام لگایا۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 00:01:24
سماج وادی پارٹی (ایس پی)سے نکالے گئے راجیہ سبھا رکن امر سنگھ نے بیٹیوں کو تیزاب سے نہلانے کی مبینہ طور پر دھمکی دینے والے سینئر ایس پی لیڈر اعظم خاں کو آج چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ 30 اگست کو خاں کے پارلیمانی حلقہ رامپور جائیں گے، ان میں حوصلہ ہو تو اپنا ارادہ پورا کر لیں۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:45:43
دہلی کانگریس نے قومی دارالحکومت میں سیلنگ کے مسئلے کو لے کر آج مرکز اور اروند کیجریوال حکومت پر نشانہ لگایا اور الزام لگایا کہ لاکھوں لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں، لیکن یہ دونوں حکومتیں سو رہی ہیں۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:41:52
سینئر سماجوادی لیڈر شرد یادو نے بہار میں خواتین کے تئیں جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکومت قانون کو برقرار رکھنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:37:07
ڈی ایم کے نے آج کہا کہ پارٹی سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال کے صدمے سے 248پارٹی کارکنوں کی موت ہو گئی اور پارٹی نے ان کے خاندانوں کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:14:19
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی خطوط پر بی ڈی اے کی طرف سے اب غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرکے انہیں منہدم کرنے کی مہم شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy