Wed, 29 Aug 2018 23:03:46
مہاراشٹر کے پونے بھیما ۔ کورے گاؤں میں اس سال کی شروعات میں بھڑکے تشددکے معاملے میں پونے پولیس نے کئی شہروں میں ایک ساتھ چھاپے ماری کر کے 5 مبینہ نکسل حامیوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:58:15
پچھلے کئی دنوں سے سوشل میڈیا اور میڈیا میں یہ خبر بڑی تیزی کے ساتھ گردش کر رہی ہیں کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال کمل کا ساتھ چھوڑ کر سائیکل پر سواری کر سکتے ہیں۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:48:55
سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں مسلسل نظرانداز کئے جارہے اتر پردیش کے سابق وزیر شیو پال سنگھ یادو نے بدھ کو یہاں اپنی الگ پارٹی’سماجوادی سیکولر مورچہ‘ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:40:52
جموں و کشمیر کے شوپیاں میں دہشت گردوں نے بدھ کو دوپہر پولیس کی ٹیم پر حملہ کردیا ۔ اس حملہ میں پولیس کے چار جوان شہید ہوگئے ہیں ۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:26:52
پونے ضلع میں واقع لونی کالبھور علاقہ میں واقع ایم آئی ٹی کالج میں منگل کی شام کو ناشتہ میں گلاب جامن کھانے سے 180طلبا بیمار ہو گئے ۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:21:20
وال مارٹ،فلپ کارٹ ڈیل کو مقابلہ جاتی کمیشن کے ذریعہ منظوری دینے کے خلاف کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس(سی اے ٹی) نے نیشنل کمپنی لا اپیل ٹریبیونل میں اپیل دائر کی ہے۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:11:46
اداکار سے سیاستداں بنے تلنگانہ کے ٹی ڈی پی رہنما اور سابق ایم پی نند موری ہری کرشنا کی نلگونڈہ ضلع میں بدھ کی صبح ایک سڑک حادثہ میں موت ہو گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy