Thu, 30 Aug 2018 23:51:52
آرجے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے جمعرات کے روز سی بی آئی کے خصوصی جج ایس ایس پرساد اور مارتنڈ پرتاپ مشرا کی عدالت میں سرینڈر کر دیا ۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 23:27:35
مرکزی حکومت کی طرف سے رافیل طیارے کا ٹھیکہ ایچ اے ایل سے چھین لئے جانے کے سبب کرناٹک کے دس ہزار نوجوانوں سے روزگار کا موقع بھی چھن گیا۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 23:17:00
مرکزی حکومت کی طرف سے عوامی صحت کی حفاظت کے نام پر شروع کئے جانے والے آیوشمان بھارت پراجکٹ کو کرناٹک نے لاگو کرنے سے انکار کردیا ہے۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 23:10:56
ہاسن میں بلدی اداروں کے لئے انتخابی مہم کے دوران ووٹروں میں شراب کی تقسیم کو روکنے کے لئے پولیس کی طرف سے کی گئی کارروائی میں رکاوٹ بنتے ہوئے یہاں کے بی جے پی رکن اسمبلی پریتم گوڈا نے پولیس والوں پر حملہ کردیا۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 23:03:15
ریاست میں کانگریس ، جنتادل (ایس) اور بی جے پی کو مقامی سطح پر اپنی قیادت کا لوہا منوانے کے لئے آزمائش کہلانے والا بلدی اداروں کے انتخابات کے لئے کل ووٹنگ کرائی جائے گی۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 22:58:23
ریاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کے سو دن کی تکمیل پر آج وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے دہلی میں صدر کانگریس راہل گاندھی سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا
View more
Thu, 30 Aug 2018 22:51:05
ہٹلرکے زمانے میں جرمنی کے جو دن تھے وہ بھارت میں لوٹ آئے ہیں۔ انسانی حقوق کے لئے جد وجہد کرنے والے، صحافیوں، شاعروں ادیبوں اور وکیلوں پر فاشسٹ حکومت کی ترچھی نظر پڑ گئی ہے۔ان لوگوں نے کسی کو بھی قتل نہیں کیا ہے۔کسی کی بھی جائداد نہیں لوٹی ہے۔ گائے کاگوشت کھانے کا الزام لگاکر بے قصوروں کا قتل بھی نہیں کیا ہے۔ قتل کرکے لوٹنے والوں کو ہار پہناکر عزت افزائی بھی نہیں کی ہے۔ لیکن دلتوں، آدی واسیوں، عورت
View more
Thu, 30 Aug 2018 20:13:18
مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران ایک ماہی گیر سمندرمیں ڈوب کر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت راما منجوناتھ ہری کانتھ (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 14:08:46
اترپردیش کے میرٹھ میں بدھ کی رات سڑک پردردناک حادثہ پیش آیا۔یہاں ایک ٹرک نے پانچ سومیٹرکے دائرے میں سڑک پرقریب پانچ گاڑیوں کوٹکرماردی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy