Sat, 01 Sep 2018 13:52:21
راشن کارڈ پر دستیاب اشیاء حاصل کرنے کے لئے بایومیٹرک جانچ کا جو طریقہ رائج کیاگیا ہے اس سے غریبوں اور خاص کر قلی مزدوری کرنے والوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ اس لئے غریبوں کو راحت پہنچانے کے لئے اس طریقے کو رد کرنے کا مطالبہ سنٹر آف انڈین ٹریڈ یونین (سی آئی ٹی یو) کی طرف سے کیاگیا ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 13:03:59
آر بی آئی کی اِس رپورٹ کے تناظر میں کہ تنسیخ شدہ نوٹوں کا 99.3 فیصد حصہ بینکنگ سسٹم میں واپس آچکا ہے، شیوسینا نے آج جاننا چاہا کہ وزیراعظم نریندر مودی ملک کو نوٹ بندی کے ذریعہ ’مالی افراتفری‘ میں جھونک دینے کی پاداش میں کیا سزا پائیں گے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:51:06
13؍ اکتوبر2016ء کو گنجان مسلم آبادی والے صنعتی شہر بھیونڈی میں محرم کے موقع پر نکلنے والے تعزیہ کے جلوس کے دوران پھوٹ پڑنے والے فرفہ وارانہ فسادات جس میں8؍ افراد شدید زخمی اور چند پولس اہلکاروں کو بھی پتھر بازی کی وجہ سے چوٹیں آئیں تھی کے معاملہ میں گرفتار دو مسلم نوجوانوں کی ضمانت عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل آئی جس کے دوران عدالت نے دونوں ملزمین کو مشروط ضمانت پررہا کیئے جانے
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:41:39
سپریم کورٹ نے دفعہ 35 اے پر سماعت ملتوی کردی گئی ہے ۔ اب اس معاملہ کی سماعت جنوری 2019 کے دوسرے ہفتہ میں ہوگی ۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی تین رکنی بینچ نے سماعت ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ حکومت نے پنچایت انتخابات کے پیش نظر اس سماعت کو ملتوی کرنے کامطالبہ کیا تھا۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:38:22
قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک کی زیادہ تر ریاستوں میں پٹرول کی قیمتیں آج سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئیں اور ڈیزل بھی نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر گرنے کی وجہ سے دونوں طرح کے ایندھنوں کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے دن اضافہ دیکھنے کو ملا۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:32:26
کیرالہ کی اداکارہ پریہ پرکاش واریئرکے خلاف تلنگانہ اور مہاراشٹر میں درج ایف آئی آرکو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:19:47
بنگلور یونیورسٹی کا احاطہ تقریباً گیارہ سو ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے لیکن یونیورسٹی مؤثر انداز میں اپنے اس وسیع احاطہ اور سینکڑوں ایکڑ زمینات کو استعمال کرنے میں ناکام ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:13:22
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے یشونت پور ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع پائپ لائن روڈ کو متی کیرے میں جے پی پارک سے جوڑ نے کے لئے ایک انڈر پاس کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے جو ان دونوں ہی علاقوں میں مقیم مکینوں کو بڑی راحت فراہم کرنے والا ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:10:58
ممبئی سے بس ڈرائیونگ کرتے ہوئے اورنگ آباد جانے کے دوران مخالف سمت سے آرہی ایک ٹریلر لاری سے ٹکرا کر بھٹکل سےتعلق رکھنے والا الطاف مٹّا (38) انتقال کرگیا، جبکہ بس پر سوار قریب 30 ڈاکٹرس زخمی ہوگئے، جن میں چند کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy