Sun, 02 Sep 2018 19:45:43
سیہور ضلع کے جاور تھانے کے تحت آنے ولای ڈوڈی چوکی کے قریب اندر بھوپال نیشنل ہائی وے پر ہفتہ کی دیر رات ایک تیز رفتار کار بے قابوی ہو کر پلٹ گئی جس سے کار میں آگ لگ گئی ۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 19:41:40
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں اتوار کی صبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ تاہم جنگجو سیکورٹی فورسز کا محاصرہ توڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 19:36:03
پیسے کے لین دین کے معاملے میں ایک سیلون مالک پر حملے کے ملزم کو گرفتار کرتے وقت ہجوم جمع ہوگیا جسے منتشر کرنے کے لئے پولیس کو لاٹھی چارج کا سہارا لینا پڑا۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 19:32:52
بلدیاتی اداروں کی جانب سے وقتاً فوقتاً پلاسٹک پر روک لگانے اور دکانوں پر چھاپہ ماری کرکے پلاسٹک کی تھیلیاں ضبط کرنے کی کارروائیاں چلتی رہتی ہیں۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 19:30:47
بھٹکل اور ہلیال کے مضافاتی علاقوں میں رہنے والے درج فہرست قبائل کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لئے شیڈولڈ ٹرائبس ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے دو موبائل کلینک (ایمبولنس) فراہم کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 18:37:13
پڑوسی ضلع اُڈپی کے شیرور میں دونوجوان ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے ، دونوں کا تعلق بھٹکل کے کارگیدے سے بتایا گیا ہے۔ حادثہ اتوار شام قریب پانچ بجےپیش آیا۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 12:04:13
شہر میں خاکروبوں کو ملازمت دینے کے متعلق جلد منظوری کا مطالبہ کرتے ہوئے عنقریب وزیر اعلیٰ سے تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یہ بات شہر کے میئر سمپت راج نے کہی۔ آج بی بی ایم پی گلاس ہاؤز میں خاکروبوں کی سالانہ تقریب میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خاکروبوں کو مستقل ملازمت اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کے لئے پہلے ہی ضروری قدم اٹھائے گئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 12:01:27
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے امسال برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے 500شخصیتوں کو کیمپے گوڈا ایواڈ سے سرفراز کئے جانے پر دبے الفاظ میں اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا پتہ بھی نہیں کہ ان ایوارڈ یافتہ گان میں کتنے اہل ہیں اور کتنے نہیں ،اس کے باوجود بھی اعزاز سے سرفراز کردیاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy