Tue, 04 Sep 2018 00:54:26
نیتی آیوگ ڈپٹی چئیرمینراجیو کمارنے منموہن سنگھ اور پی چدمبرم کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ترقی شرح میں گراوٹ کے لیے نوٹ بندی ذمہ دارنہیں ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 00:50:05
کانگریس نے کہا ہے کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ سے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے کاروبا رٹھپ ہونے سے متعلق اس کی بات کی تصدیق ریزرو بینک آف انڈیا کی حالیہ رپورٹ نے کردی ہے لیکن حکومت اس سلسلے میں وہ جواب دینے کے لئے تیار نہیں ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 00:45:23
بارہ سالہ طالبہ کے ساتھ عصمت دری کی کوشش کی واردات پیر کوسامنے آئی ہے۔اہل خانہ کا الزام ہے کہ واردات کے بعد ماٹی گاڑا تھانے میں شکایت درج کر نے پر بھی پولس کوئی کارروائی نہیں کرر ہی ہے ۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 00:39:28
پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتیں ان دنوں ساتویں آسمان پر ہیں اور پیر کے روز تو یہ ریکارڈ اونچائی پر پہنچ گئیں۔ یہ حالات تیل کی قیمتوں میں مسلسل 11ویں دن اضافہ ہونے کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 00:35:35
اربوں روپے کے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ معاملہ کی جانچ کر رہی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)کے حکام نے پیر کے روز ایک بار پھر ترنمول کانگریس کے سابق راجیہ سبھا ایم پی کنال گھوش سے پوچھ گچھ کی ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 22:17:44
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے گذشتہ 10دس دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے پاٹی دارآرکشن آندولن سمیتی(پاس)کے رہنما ہاردک پٹیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پورا سماج ان کے ساتھ ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 22:13:50
جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع کے دو درجن کے قریب گاؤں میں پیر کے روز دہشت گردوں کوپکڑنے کے لئے سیکورٹی دستوں کے ذریعہ شروع کی گئی جو آخری خبریں موصول ہونے تک جاری تھی۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 22:09:16
ستمبر ماہ کے پہلے کاروباری دن شیئر بازارنے کھلتے ہی سنچری لگا دی۔ پیر کے روز بامبے اسٹاک ایکسچینج کے بی ایس سی سنسیکس اور نفٹی میں خریداری حاوی رہی۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 21:56:57
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے بلدی انتخابات کے نتائج پر اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نتائج ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد پر عوام کی طرف سے منظوری کی مہر ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy