Tue, 04 Sep 2018 12:08:29
مرکز اور مہاراشٹر میں حکمران این ڈی اے کی اتحادی شیوسینا نے مہاراشٹر پولیس کے اس دعوے کو غلط بتایا کہ گرفتار کئے گئے پانچ بائیں بازو کارکن مودی سرکارکا دھڑن تختہ کے لیے مبینہ ماؤنواز سازش میں شامل تھے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:03:01
سی وی سی نے کہا ہے کہ بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف مجرمانہ کارروائی کے ساتھ ہی ضروری تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:57:27
مالیگاؤں 2008 بلاسٹ معاملے میں سادھوی پرگیہ سنگھ اور کرنل پروہت کو فی الحال راحت نہیں ملی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے سادھوی پرگیہ سنگھ اور کرنل پروہت پر یواے پی اے کی دفعہ کے تحت الزام طے کئے جانے میں راحت کو لے کر ایک عرضی دائر کرنے کو کہا ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:46:35
امریکہ نے پاکستان کی نئی نویلی عمران خان حکومت کو پہلا بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اسے دیئے جانے والے 300 ملین ڈالر کی مدد کو منسوخ کردیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس سے پہلے دہشت گردوں کے خلاف کسی فیصلہ کن کارروائی میں اسلام آباد کی ناکامی کے سبب یہ فنڈ روک دیا تھا۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:44:02
ترک صد رجب طیب اردگان نے امریکہ کے رویہ اور پابندیوں سے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:39:20
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار ناندیڑ کے ایک مسلم نوجوان کی ضمانت عرضداشت پر ممبئی ہائی کورٹ میں سماعت عمل میںآئی جس کے دوران دورکنی بینچ نے خصوصی این آئی عدالت سے مقدمہ کی سماعت کے تعلق سے تفصیلات طلب کی ہیں
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:28:43
مقامی بلدی اداروں کے انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد ٹمکور میں تیزاب پھینکنے کا حادثہ اس وقت پیش آیا جب کانگریس امیدوار اپنی جیت کے بعد اپنے طرفداروں کے ساتھ جیت کا جشن مناتے ہوئے جلوس کی شکل میں جارہے تھے۔ اس دوران نامعلوم لوگوں نے ایک کانگریس امیدوار اور ان کے 9؍طرفداروں پرتیزاب سے حملہ کر ڈالا جس کے نتیجہ میں یہ تمام زخمی ہوگئے ۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:23:10
ایلگر پریشد معاملے میں بمبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر پولس کو زبردست ڈانٹ لگائی ہے۔ ہائی کورٹ نے مہاراشٹر پولس کی پریس کانفرنس پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب معاملہ عدالت میں زیر غور ہے تو پریس کانفرنس کیوں منعقد کی گئی۔ اس درمیان عدالت نے معاملے کی سماعت کو 7 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے کیونکہ عرضی کی کاپی سبھی فریق کے سپرد نہیں کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:09:06
صحافی گوری لنکیش قتل معاملہ میں مشتبہ ملزم امول کاڑے کا ڈاکٹر نریندر دابھولکر قتل میں ملوث ہونے کے شبہ پرسی بی آئی نے اب اورنگ آباداورجالنہ سے گرفتار ہندودہشت گردوں سے سخت پوچھ تاچھ شروع کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy