Wed, 05 Sep 2018 00:19:04
ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو دیکھتے ہوئے کے ایس آر ٹی سی ، بی ایم ٹی سی اور دیگر ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کی طرف سے بس کرایوں میں اضافے کو وزیر ٹرانسپورٹ ڈی سی تمنا نے ناگزیر قرار دیا۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:14:28
سابق وزیر اعظم وجے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے او بی سی کے تحت پاٹیداروں کے لئے ریزرویشن کے مطالبے پر وزیر اعظم مودی سے کمیشن کے تشکیل دینے کی اپیل کی ہے ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:10:18
مرکزی حکومت کی طرف سے مسلسل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر آج نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 22:12:16
کسی مستند ڈاکٹر کی تجویز کردہ چٹھی (پرسکرپشن) کے بغیر نشہ آور دوائیاں فروخت کرنے کا الزام ثابت ہونے پر منگلورو پی وی ایس سرکل کے پاس واقع پی کے ہیلتھ کیورمیڈیکل شاپ کا لائسنس ڈرگ کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے منسوخ کردیا ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 22:00:05
بھٹکل کی نامدھاری برادری کے ایک خوش مزاج اور ملنسار سیاسی و سماجی لیڈر دامودر گرڈیکر(64سال) کا بنگلورو کے اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے ۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 13:35:36
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے آئی سی سی کی ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ بندی میں اپنا ٹاپ مقام برقرار رکھا ہے جبکہ فاسٹ بولر محمد سمیع نے تین مقام کے فائدے کے ساتھ گیند بازوں کی درجہ بندی میں ٹاپ 20 میں واپسی کی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 13:26:45
ٹمکور ضلع کے مقامی بلدی اداروں کے جملہ 155 کونسلروں کیلئے ہوئے انتخابات میں جے ڈی ایس پارٹی کو 52 وارڈوں میں کانگریس پارٹی کو 31اور بی جے پی کے 24امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 13:22:31
ملیشیا میں ہم جنس پرستی کے الزام میں دو خواتین کو دی گئی کوڑوں کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ملیشیا میں اسلامی شرعی قوانین کی خلاف ورزی پر خواتین کو کوڑے مارے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy