Thu, 06 Sep 2018 12:20:16
کسان تحریک کی تال میل کمیٹی نے کسانوں کے مسائل کے سلسلے میں 23 ستمبر سے 2 اکتوبرتک ہری دوار سے دہلی تک کسان کرانتی یاترا نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:16:51
فروغ انسانی وسائل کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ اب سفارشات کی بنیاد پر نہیں بلکہ کام کی بنیاد پر اساتذہ کوایوارڈدیے جائیں گے اور اس وجہ سے اس بار قومی اساتذہ ایوارڈ کے انتخاب میں عمل تبدیل کی گئی ہے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:12:37
وشو ہندو پریشد نے کولکاتہ اورمغربی بنگال کے کالجوں اور اسکولوں میں لوجہاد کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے اس پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں نفرت انگیز مہم چلانے کی اجازت آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیموں کو کسی بھی صورت میں نہیں دی جائے گی۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 11:54:13
ممنو ع تنظیم داعش کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار ملزمین محسن شیخ اور رضوان احمد کے مقدمہ کی سماعت باقاعدہ شرو ع ہونے جارہی ہے اس ضمن میں آج وکلاء استغاثہ نے خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہان کی فہرست پیش کی جس کے مطابق پہلے مرحلہ می 160؍ گواہان کو نامز د کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 11:50:03
جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے ریاستی وفد کی اطلاع کے مطابق کیرالا کے دو مقامات آلوا اور کایاکلم سیلاب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ،اور حکومت کیرالا اب تک وہاں کے نقصانات کا سروے نہیں کرا سکی ہے،گو کہ حکومت کا یہ کہنا ہے کہ 10ستمبر تک اس کا سروے مکمل ہوجائے گا ۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 11:42:40
کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی کے بہار امور کے انچارج شکتی سنگھ گوہل نے آج کہا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت کے متنازعہ رافیل سودے سے ہوئے کروڑوں روپے کے نقصان کے خلاف ان کی پارٹی کل سے اگلے دس دن تک ملک کے تمام اضلاع میں ریلی کا انعقاد کرے گی ۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 11:37:41
ہجومی تشدد اور دہشت گردی کے واقعات مسلسلے بڑھتے جارہے ہیں اور قومی راجدھانی دہلی بھی انتہاءپسندوں اور دہشت گردوں سے محفوظ نہیں رہ گئی ہے ۔ شمال مغربی دہلی کے مکند پور میں ایک نابالغ لڑکے کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا اور اس پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ گھر میں سامان چرانے کے مقصد سے داخل ہوا تھا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 11:24:48
کسان و مزدور مودی حکومت کی پالیسیوں سے اس قدر پریشان ہیں کہ دہلی کے جنتر منتر پر عظیم الشان مظاہرہ کیا۔ اس دوران انھوں نے حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی پالیسی بدلے ورنہ عوام حکومت بدل دے گی۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 11:21:02
ہم جنس پرستی کو غیر قانونی بتانے والی آئی پی سی کی دفعہ 377 کی موزونیت پر سپریم کورٹ کل فیصلہ دے سکتی ہے۔ پانچ ججوں کا آئینی بنچ طے کرے گا کہ موافقت سے دو بالغوں کے ذریعے بنائے گئے جنسی تعلقات جرم کے دائرے میں آئیں گے یا نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy