Wed, 05 Sep 2018 13:09:13
محکمہ تعلیمات عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنوبی کینرا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پچھلے دنوں مسلسل برسات کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو جو چھٹیاں دی گئی تھیں اس کی بھرپائی کے لئے اکتوبر میں دی جانے والی مڈ ٹرم چھٹیوں میں ایک ہفتے کی تخفیف کردی گئی ہے۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 13:06:27
کافی عرصے سے علیل رہنے والی ایک ہند و خاتون کی جب موت واقع ہوئی تو اس کے خاندان اور سماج والوں نے اس کی آخرت رسومات میں شامل ہونے انکار کردیا جس کے بعدپی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی نے آگے بڑھ کر لاش کی آخری رسومات کا انتظام کیا ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 13:03:33
ترقی پسند ادیبوں اور دانشوروں کی طرف سے سناتن سنستھا پرپابندی لگانے کا جو مطالبہ ہورہا ہے اس کے خلاف سری رام سنیا، ہندو جاگرن سمیتی اور دیگرہندوتواوادی تنظیموں کے بینر تلے منگلورو جیوتی سرکل سے ڈپٹی کمشنر دفتر تک ایک زبردست احتجاجی ریالی منعقد کی گئی۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:50:40
فیفا کے سال کے بہترین مرد کھلاڑی ایوارڈ کے لئے جہاں کرسٹیانورونالڈو، لوکا مودرک اور محمد صلاح کونامزد کیا گیا وہیں لیونل میسی کو جگہ نہیں دی گئی۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:48:07
یشیائی کھیلوں میں ملی کامیابی سے حوصلہ افزائی ہندوستان کے ٹاپ ٹیبل ٹینس کھلاڑی شرت کمل کو امید ہے کہ ہندوستان 2020 کے ٹوکیو اولمپکس میں تمغے جیتے گا۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:43:29
دنیا کے سابق نمبر ایک کھلاڑی راجر فیڈرر اور ماریا شاراپووا منگل کو یہاں اپنے مقابلے ہار کر امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مرد اور خاتون سنگلز سے باہر ہو گئے۔پانچ بار کے چمپئن فیڈرر نیویارک میں خطاب حاصل کرنے میں ناکام رہے اور انہیں آسٹریلیا کے دنیا کے 55 ویں نمبر کے کھلاڑی جان ملمین نے 3-6, 7-5, 7-6 (9/7), 7-6 (7/3)سے شکست دی۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:36:10
ہندوستانی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 7 ہفتے تک کھیلی جانی والی گھریلو سیریز کی شروعات ایشیا کپ ختم ہونے کے ایک ہفتے کے اندر 4 اکتوبر سے راجکوٹ میں ٹسٹ میچ کے ساتھ کرے گی۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:30:03
پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملے تیز ہو گئے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت سابقہ حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے مسٹر یشونت سنہا نے اپوزیشن پارٹیوں سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف سڑکوں پر اترنے کی اپیل کی ہے ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:23:37
میسور سٹی کارپوریشن انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد کسی بھی سیاسی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل نہ ہونے کے سبب کانگریس۔ جے ڈی ایس اتحاد قائم کر کے میسور سٹی کارپوریشن کے اقتدار سے بی جے پی کودور رکھنے کیلئے سابق ریاستی وزیر وموجودہ رکن اسمبلی الحاج تنویر سیٹھ نے ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور کے پی سی سی صدر دنیش گنڈو راؤ سے ملاقات کر کے تبادلہ خیال کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy