Thu, 06 Sep 2018 20:03:00
بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی ) لیڈر اورسابق راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ترون وجے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف لگا تار کئے گئے کئی ٹوئٹ کی وجہ سے انہیں ٹرول ہونا پڑا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 19:54:54
آسام کے شیوساگر ضلع میں ہفتہ کی رات ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریا میں گر گئی تھی۔ اس گاڑی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سوار تھے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 19:49:22
مسلم اکثریتی علاقہ دھولیہ سے 50کلو میٹر کی دوری پر پارولہ نامی گاؤں میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا ،جس میں گھر کی ساری چیزیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 19:44:38
بھٹکل رکن اسمبلی سنیل نائک نے آج جمعرات صبح بھٹکل بس اسٹائنڈ کا دورہ کیا اور حال ہی میں منہدم ہونے والی بس اسٹائنڈ کی عمارت گرنے کے بعد مسافروں کو ہونے والی پریشانیوں سمیت دیگر مشکلات کا جائزہ لیا۔ ایم ایل اے نے نئی تعمیر ہونے والی عمارت کے تعلق سے بھی جانکاری لی بعد میں افسران کو ہدایت دی کہ نئی عمارت مکمل ہونے تک عارضی شیڈ لگائے جائیں تاکہ مسافروں کو کسی طرح کی دشواری پیش نہ آئے۔ آفسران
View more
Thu, 06 Sep 2018 19:43:02
جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے صوبائی وفد کے رضاکار کیرلا کے متاثرہ علاقہ ویاناڑ میں تباہ شدہ مکانات کا جائزہ لے کر متاثرین میں ریلیف تقسیم کر رہے ہیں ۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 14:03:36
کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے اتر پردیش کے سابق بین الاقوامی فاسٹ بولر آر پی سنگھ نے بدھ کو کہا کہ وہ اب نوجوان کھلاڑیوں کو کرکٹ کی باریکیاں سکھائیں گے۔ اور انہیں اس طرح سے تربیت کریں گے کہ وہ آنے والے وقت میں ریاست اور ملک کا نام روشن کر سکیں۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 14:01:42
چھ بار کی چمپئن سرینا ولیمز نے دھیمی شروعات سے ابھرتے ہوئے آٹھویں نمبر کے کیرولن پلسکووا کو براہ راست سیٹوں میں 6-4, 6-3 سے شکست دے کر امریکی اوپن کے خواتین سنگلز سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 13:44:56
برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے انٹرنیٹ پر موجود فحش مواد کو ملک کے بچوں کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچوں تک فحش مواد کی رسائی روکنے کے لیے موثر اقدامات کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy