Fri, 07 Sep 2018 22:29:20
جموں و کشمیرکے پولس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) ایس پی ویدکا ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔ انہیں ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ میں مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:22:19
مہاراشٹر کے سرخیوں میں چھائے دابھولکر قتل معاملہ میں ریاستی اے ٹی ایس نے جمعرات کی شب جلگاؤں ضلع میں واقع یاول سے گیراج مالک وشا ل عرف سکھدیو بھگوان سوریہ ونشی کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:17:54
میرٹھ کے سردھنا تھانہ علاقہ کے راردھنا گاؤں میں زہر کھانے والے عاشق جوڑے کی موت سے علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی ہے۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:08:06
ریاست کے پسماندہ علاقے حیدرآباد ۔کرناٹک کی ترقی پر ریاستی حکومت کی طرف سے خصوصی توجہ دی جائے گی اور یہاں کے مسائل پر تبادلۂ خیال کے لئے کلبرگی میں ایک خصوصی میٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 21:59:54
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاستی پولیس میں خواتین کی تعداد کو 20فیصد تک بڑھانے پر غور کیا جارہاہے۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 21:54:02
بزرگ مجاہد آزادی ایچ ایس دورے سوامی نے کہا ہے کہ کرپشن کی روک تھام کے معاملے میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں پوری طرح ناکام رہی ہیں۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 21:43:17
گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگاؤں کے قریب واقع نامپور نامی دیہات میں رہائش ایک مسلم شخص کو بے دردی سے قتل کرنے والے ہندو شدت پسندکی ضمانت عرضداشت ممبئی ہائی کورٹ نے آج مسترد کری۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 11:41:57
تعلقہ کے باڈ نامی مقام پر بس نے ایک بائک کو ٹکر ماردی،اور ٹکر لگتے ہی بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار خاتون نیچے گر کربس کے پہیہ کی زد میں آنے سے اُس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ آج جمعہ صبح قریب 8:30 بجے پیش آیا۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 00:20:23
سپریم کورٹ نے كورےگاو-بھیما گاؤں میں تشدد کے واقعات کے سلسلے میں پانچ کارکنوں کو پولس کسٹدی میں دینے سے پھر انکار کرتے ہوئے پانچوں کو گھروں میں ہی نظربند رکھنے کی مدت جمعرات 12 ستمبر تک کے لئے بڑھا دی ہے. چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولكر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڑ کی بنچ نے اس معاملے میں پونے کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر کے بیانات کو بھی نہایت سنجیدگی سے لیتے کہا کہ وہ عدالتی کاروائی پ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy