Thu, 06 Sep 2018 13:28:54
یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی کے مطابق صدر عبدربہ منصور ہادی نے جنیوا مذاکرات میں یمن کی قانونی حکومت کی نمائندگی کرنے والے وفد کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 13:20:57
سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے منگل کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے شہر کو تباہی سے بچالیا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:59:33
سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی بینچ نے ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے باہر کر دیا ہے۔ سیکشن 377 پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس دیپک مشرا نے کہا کہ سماجی اخلاقیات کی آڑ میں دوسروں کے حقوق کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا ہے کہ دو بالغ افراد کے درمیان باہمی رضامندی سے بنائے گئے تعلق کو جرم کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:51:25
ترقی پسند دانشور اور سینئر صحافی گوری لنکیش سمیت دیگر دانشوروں کے قتل میں ملوث سناتن سنستھا پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے گوری لنکیش کے حامیوں اس کے قتل کی برسی کے موقع پر بنگلورومیں ’راج بھون چلو‘ احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:45:24
سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو 22 سال قبل ایک شخص کو مبینہ طور پر منشیات رکھنے سے کے الزام میں گرفتار کرنے سے متعلق ایک کیس کے ضمن میں گجرات سی آئی ڈی نے آج گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:41:15
شیوسینا نے روپے کی گرتی قیمت اور پٹرول ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر مرکزی حکومت کی تیکھی تنقید کی ہے۔ شیوسینا نے کہا کہ ملک بنانا ری پبلکن بننے کی راہ پر ہے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:37:39
ہاپوڑلنچنگ معاملے میں سپریم کورٹ نے خصوصی حکم جاری کیا ہے۔ کورٹ نے اپنے حکم میں اس معاملے کی جانچ میرٹھ رینج کے آئی جی کی نگرانی میں کرانے کی بات کہی ہے۔ کورٹ نے آئی جی کو کہا کہ وہ لنچنگ کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت کارروائی کریں گے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:34:34
نائب صدرجمہوریہ نائیڈو نے کہا ہے کہ بچوں میں سیکھنے کی متنوع خواہش کو دیکھتے ہوئے اساتذہ کو بھی تعلیم کے منفرد انداز اپنانے ہوں گے جس سے تعلیم و تدریس کے شعبہ میں زیادہ سے زیادہ تنوع لایا جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy