Wed, 05 Sep 2018 11:03:41
سال 2007ء میں حیدرآباد کے لمبنی پارک، دلسکھ نگر اور گوکل چاٹ مقامات پر ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکہ کی معاملے آج خصوصی عدالت نے فیصلہ صادر کرتے ہو ئے چار ملزمین میں سے ایک جانب جہاں دو ملزمین کو باعزت بری کردیا وہیں دو ملزمین کو قصور وار ٹہرایا ہے اور ان کی سزاء کے تعین کے لیئے ۱۰؍ ستمبر کی تاریخ مقرر کی ہے ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 01:07:44
سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی دیکھ بھال پرائیویٹ کمپنیوں کے انجینئروں سے کرائے جانے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر منگل کے روز الیکشن کمیشن کو اپنا موقف واضح کرنے کو کہا۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 01:03:27
آرمی چیف جنرل بپن راوت نے آج ایک بار پھر دہرایا کہ غیراخلاقی طرز عمل اور بدعنوانی کے معاملات میں فوج سخت کارروائی سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور اگر میجر لتل گوگوئی غیراخلاقی طرز عمل کے قصوروار پائے جاتے ہیں تو انہیں بخشا نہیں جائے گا۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 01:00:14
نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی )کے ذریعہ تمل ناڈو کے توتی کورن واقع اسٹرلائٹ کاپر پلانٹ کو بند کرنے کے تمل ناڈو حکومت کے حکم کے خلاف اسٹرلائٹ کی درخواست پر غور کرنے کے لئے ایک آزاد کمیٹی کی تشکیل کرنے کے حکم کے خلاف تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:56:44
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سنگرامہ علاقے میں دہشت گردوں نے منگل کی صبح سی آر پی ایف کی گشتی ٹیم پر گرینیڈ پھینک کر حملہ کر دیا۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:52:46
مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع میں ماتھابھانگا سلی گوڑی شاہراہ پر بھو گ گرام گوڑی علاقے میں پیر کی رات تقریباً سوا دو بجے ہوئے ایک سڑک حادثے میں دو بچوں سمیت چھ افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:49:21
مدھیہ پردیش کے مہگاؤں میں پیر کی شب ایک حادثہ میں ایک کار ندی میں ڈوب گئی ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار ڈرائیور نے تیز بہاؤ سے بہہ رہے پل کے اوپر سے کار کو نکالنے کی کوشش کی ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:46:16
شیوساگر ضلع میں گوری ساگر کے دیسیال واقع دکھو ندی میں حادثہ کے سبب ڈوب کر لاپتہ لاپتہ ہوئے۔ ایک ہی خاندان کے 5افرادکی منگل کے روز بھی جاری رہی ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:43:14
پریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ بھوشن اسٹیل لمیٹڈ کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر نیرج سنگھل کو ضمانت دینے کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy