Tue, 04 Sep 2018 12:51:31
امریکا نے افغانستان میں جنرل جان نکلسن کی جگہ جنرل آسٹن سکاٹ ملر کو ’نیٹو‘ فوجوں کا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔ وہ افغانستان میں طویل عرصے سے جاری جنگ کے دوران امریکا کے 17 ویں کمانڈر ہوں گے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:46:27
برازیل کے تاریخی شاہی محل اور موجودہ قومی عجائب گھر میں آتشزدگی سے نوادرات جل کر خاکستر ہو گئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:43:43
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے طویل جوڑ توڑ کے بعد ’سائرون‘ گروپ کی قیادت میں ایک نیا پارلیمانی اتحاد قائم کیا گیا ہے۔ عراق کے سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق نئے پارلیمانی اتحاد میں شامل ہونیوالے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 177 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:39:34
شہر کے قلب میں واقع قدیم زمانے کی جین بسدی کی چھت کا ایک حصہ گرنے کی اطلاع ملنے پر بھٹکل تحصیلدار وی این باڈکر نے موقع پر پہنچ کر بسدی کا معائنہ کیا۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:37:29
وزیر برائے شہری ترقیات وہاوسنگ یو ٹی قادر نے بتایا کہ خلیج ملازمت گنوا کر واپس لوٹنے والے جنوبی کینرا کے افراد کی رہنمائی اور تعاون کے لئے منگلورو میں ایک ’ہیلپ ڈیسک‘ والا سنٹرقائم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:34:06
پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں آج ریکارڈ 10 ویں دن اضافہ جاری ر ہا۔ ممبئی میں پٹرول قریب 87 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے تو دہلی میں اس کی قیمت 79 روپے فی لیٹر پر پہنچ گئی ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمتوں میں بھی تاریخی اضافہ جاری ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:31:38
پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری تقریب میں جا کر تنازعات میں آ چکے کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پاکستان میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد بھارت کے ساتھ اس کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:28:48
2019 لوک سبھا انتخابات میں جے این یو کے دو بڑے طالب علم رہنما دستک دے سکتے ہیں۔ ان میں سب سے بڑا نام جے این یو طالب علم یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کا ہے جو بہار کے بیگو سرائے سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:25:56
اتر پردیش کے چترکوٹ ضلع میں پیر کی صبح گنگا کاویری ایکسپریس ٹرین میں ڈکیتوں نے کئی مسافروں سے زیورات اور نقدی لوٹ لئے۔ ڈکیت گنگا کاویری ایکسپریس میں قریب 1.30 بجے گھس آئے۔ ٹرین پٹنہ جا رہی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy