Mon, 03 Sep 2018 12:50:34
یو پی اے دور حکومت میں دیئے گئے قرض پر وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرہ پر جوابی حملہ کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اتوار کو پوچھا کہ این ڈی اے حکومت کو یہ بتانا چاہیے کہ ان کے وقت میں دیے گئے کتنے قرض ڈوب گئے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 12:43:03
ایک درخواست کے زیر التوا ہونے کی بات کہہ کر عدالت کوگمراہ کرنے پر محکمہ انکم ٹیکس کو سخت پھٹکار لگاتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ عدالت پکنک کی جگہ نہیں ہے اور اس سے اس طرح کا برتاؤ نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 12:38:15
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بھارتی ثقافت کو عالمی ثقافت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ تمام افراد کی فلاح و بہبود اور خوشی کی ترجمان ثقافت میں مذہب، ذات اور جنس یا کسی دوسرے کی بنیاد پر امتیازی سلوک کسی بھی قوم پرست کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 12:16:22
انگلینڈ نے ہندوستان کو پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ ہرا کر اس سیریز میں 3-1 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 12:07:49
راجستھان ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر سچن پائلٹ نے روپے کے ہو رہی قدر میں کمی اور پٹرول ڈیزل اور رسوئی گیس کی بڑھتی ہوئی شرح سے عام عوام پر پڑ رہے مہنگائی کے بوجھ کے لیے مرکز کی بی جے پی حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کو ذمہ دار بتایا ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 12:00:59
نکاح ، طلاق اور دیگر امور سے متعلق فیصلوں کے لیے دار القضا کے قیام کو غیر آئینی قرار دینے سے متعلق مسلم خاتون کی ایک عرضی پر سپریم کورٹ میں غور و خوض کیا گیا ۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 11:53:03
ضلع شمالی کینرا کے آٹھ لوکل بوڈیس انتخابات کی ووٹنگ کی گنتی آج پیر کو صبح سے جاری ہے، جس میں دوپہر بارہ بجے تک ملنے والی اطلاع کے مطابق کچھ حلقوں میں کانگریس کو اقتدار حاصل ہوا ہے تو کچھ حلقوں میں بی جے پی نے اقتدار حاصل کرلیاہے۔ البتہ ضلع میں کسی بھی تعلقہ میں جے ڈی ایس کو اقتدار نہیں ملا ہے۔ چند ایک تعلقہ جات میں جے ڈی ایس اور آزاد اُمیدوارفیصلہ کُن رول ادا کرسکتےہیں اور اُن کے جھکائو ک
View more
Mon, 03 Sep 2018 11:52:54
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی ) صدر دفتر کے راج کمار گلاس ہاؤز میں کل کیمپے گوڈا ایوارڈ تقریب منعقد کی گئی تھی ۔ ریاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشورنے ایوارڈ یافتگان میں ایوارڈ تقسیم کئے ۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 11:43:24
ریاستی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کسانوں کے قرضہ معافی اسکیم میں کوئی وضاحت نہیں ہے ، اب تک سرکاری حکمنامہ منظر عام پر نہیں آیا۔ اس طرح غیر واضح مبہم اقدام سے کسانوں کی الجھن سلجھ نہیں پائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy