Sun, 02 Sep 2018 11:47:43
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے حسب اعلان آج اپنی ہوم آفس کرشنا میں مہینے کے پہلے ہفتے کو جنتادرشن کا اہتمام کیا، جس میں ریاست کے کونے کونے سے آئے ہوئے افراد نے اپنے اپنے مسائل ریاست کے حکمران کو پیش کئے اور ان کی یکسوئی کے لئے کارروائی کی مانگ کی۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:43:39
آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے آج اپنی حکمت عملی کے متعلق تبادلۂ خیال کے لئے اے آئی سی سی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ کے دوران تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:31:00
جسٹس رنجن گوگوئی ملک کے آئندہ چیف جسٹس (سی جے آئی) بننے جارہے ہیں۔ موجودہ چیف جسٹس دیپک مشرا نے ان کے نام کی سفارش کی ہے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:24:28
اپنی باتوں کو بلاجھجک اور کھل کر لوگوں کے سامنے رکھنے والی مشہور بالی ووڈکی مشہور اداکارہ سورا بھاسکر نے دہلی میں میڈیا سے بات چیت کے دوران سماجی کارکنوں کی گرفتاری پر ایک بار پھر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:19:12
قدرتی آفت کے نتیجے میں سبرامنیا سکلیشپور روٹ پر زمین کھسکنے سے ریلوے ٹریک کو جو نقصان پہنچا تھا اس کی مرمت کا کام شروع کیاگیا ہے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 01:47:46
شہر کے گاندھی بازار، کستوربا روڈ پر واقع ایک چپلوں کی دکان میں کسی لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کچھ ہندو شدت پسند تنظیموں کے نوجوانوں نے دکانوں پر پتھرائو شروع کردیا، جس کے نتیجے میں کچھ دیر کے لئے حالات کشیدہ ہوگئے، مگر فوری طور پر پولس نے مورچہ سنبھالتے ہوئے حالات پر قابو پالیا۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 01:26:03
مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے اورمبینہ طور پر نفرت پھیلانے والے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کی کار پر آج اندھرا پردیش کے کڑپہ میں ایک خاتون نے جوتا پھینک دیا اور اپنی نفرت کا اظہار کیا۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 00:47:19
بھٹکل پولس نے آج سنیچر شام کو دولوگوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ کچھ روز قبل بھٹکل کے پی ایل ڈی بینک کے باہر احتجاج کرنے والوں میں شامل تھے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 00:25:33
بھٹکل میں جان لیوا چوہے کا بخار پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جاہر ہے اور بتایاجارہا ہے کہ اس بخار کی زد میں آکر ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ دیگر دو مریض منی پال اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy