Sat, 01 Sep 2018 11:39:06
اپنی مدت کار کے آج آخری دن لا کمیشن نے پرسنل لا پر ایک مشاورتی نوٹ جاری کیا ، جس میں’’بلاوجہ‘‘طلاق ، نا ن و نفقہ اور شادی کے لئے اجازت کی عمر میں غیر یقینی اور عدم مساوات جیسی نئی جہتوں پر بحث کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 10:47:26
مائو نوازوں کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے پانچ سماجی کارکنوں کی گرفتاری کےبعد ملک بھرسے تنقیدوں کے گھیرے میں آئی مہاراشٹرا پولس نے جمعہ کو بالاخر پریس کانفرنس کا انعقاد کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار شدگان نہ صرف مودی حکومت کے خلاف بڑی سازش رچ رہے تھے، بلکہ ان کا ہتھیار خریدنے کا بھی ارادہ تھا اور جس طرح راجیو گاندھی کو قتل کیا گیا تھا، اُسی طرح مودی کو بھی نشانہ بنانے کی پلانن
View more
Fri, 31 Aug 2018 20:52:54
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ریلوے ٹینڈر گھوٹالہ معاملہ میں راشٹریہ جنتا دل سربراہ لالو پرساد یادو کی بیوی رابڑی دیوی، ان کے بیٹے تیجسوی یادو اور باقی ملزمان کو ضمانت دے دی ہے۔
View more
Fri, 31 Aug 2018 20:47:12
دفعہ35اے کو لے کر علاحدگی پسند تنظیموں کے مشترکہ اسٹیج جوائنٹ ریزسٹنس لیڈر شپ(جے آر ایل) کے دو دن کشمیر بند کی اپیل کے سبب جمعہ کو دوسرے دن بھی کشمیر وادی میں عوامی زندگی مفلوج ہے ۔
View more
Fri, 31 Aug 2018 20:43:11
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے ذریعہ ریاست کی سڑکوں کا موازنہ امریکہ کی سڑکوں سے کرنے کے بعد کانگریس اب اس معاملہ کو انتخابی مدعہ بنانے میں مصروف ہو گئی ہے۔ کانگریس رہنماؤں کے ذریعہ مسلسل ریاست کی سڑکوں کو لے کر وزیرا علیٰ چوہان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 31 Aug 2018 20:36:22
شاہی مسجد فتحپوری مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں کہا کہ آج امت کے لیے سب سے پہلا اور سب سے ضروری کام یہ ہے کہ کتاب و سنت کی روشنی میں اپنی زندگی کو سنواریں اور پاکیزہ دینی زندگی کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کی مدد کے مستحق بنیں۔
View more
Fri, 31 Aug 2018 20:31:33
مرکزی وزیر اطلاعات و ٹکنا لوجی روی شنکر پرساد اپنے سیلی کون ویلی کے دورے کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ تشدد بھڑکانے یا الیکشن کو متاثر کئے جاے کی کارروائی کو غیر مناسب بتایا۔
View more
Fri, 31 Aug 2018 20:12:08
پڑوسی تعلقہ کاسرگوڈ (کیرالہ) میں ایک حیران کردینے والی واردات میں شادی شدہ خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہونے کے لئے دن دہاڑے شرپسندوں کے ذریعے اسے اور اس کے بچے کو گھر سے اغوا کرلیے جانے کا ڈرامہ رچا مگر بعد میں وہ عاشق کے ساتھ پولیس کے ہتھے چڑھ گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy