Sat, 08 Sep 2018 13:20:18
امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور جاپان کی نائومی اوساکا اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ امریکا کی میڈیسن کیز اور لٹویا کی آناستاسیجا سیواستووا سیمی فائنل میں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:53:37
پٹرول اور ڈیزل کے بڑھتی قیمتوں کے خلاف ایم ایل سی ایوان ڈیسوزا کی قیادت میں 10ستمبر کومنگلورو میں ہمپن کٹا سرکل سے ڈپٹی کمشنر آفس تک احتجاجی مارچ کا اہتمام کیا جائے گا۔جس میں تقریباً 28تنظیموں کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:48:48
ریاستی وزیر اعلیٰ کماراسوامی نے ضلع جنوبی کینرا کے ضلع پنچایت ہال میں منعقدہ ترقیاتی جائزہ میٹنگ کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہ صحافی گوری لنکیش قتل معاملے کی تحقیقات میں پولیس کے اعلیٰ افسران نے جو کامیابی حاصل کی ہے وہ لائق ستائش ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:43:42
وزیر اعلیٰ کمارا سوامی نے اڈپی ضلع میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ میٹنگ میں یقین دلایا ہے کہ ضلع میں ریت نکالنے پر جو پابندی ہے اور اس سے عوام کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، اس کا حل جلد ہی نکالاجائے گا۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:38:48
ہندوستانی نشانے باز ہردے ہزارکانے یہاں چل رہی آئی ایس ایس ایف عالمی چمپئن شپ میں جونیئر 10 میٹر ایئر رائفل میں طلائی تمغہ جیتا جبکہ خواتین ٹیم نے نئے عالمی ریکارڈ کے ساتھ پیلا تمغہ اپنی جھولی میں ڈالا۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:33:53
عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں حکام نے گذشتہ کئی روز سے جاری پْرتشدد مظاہروں پر قابو پانے کے لیے جمعرات کی سہ پہر تین بجے (گرینچ معیاری وقت 1200 جی ایم ٹی ) سے کرفیو نافذ کردیا ہے مگر اس کے باوجود عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور مشتعل مظاہرین نے متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:29:05
یمن میں قانونی حکومت کی عمل داری کے قیام کے لیے کوشاں عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے حوثی ملیشیا کو سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں امن مذاکرات میں شرکت کے لیے جانے کی غرض سے ایک طیارہ مہیا کیا تھا مگر انھوں نے اس پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:08:09
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس جمعے کے روز غیر اعلانیہ دورے پر اچانک کابل پہنچ گئے۔ میٹس افغان دارالحکومت میں صدر اشرف غنی کے علاوہ امریکی افواج اور نیٹو کی فورسز کے نئے کمانڈر سے بھی ملاقات کریں گے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:06:01
امریکا نے جمعرات کے روز ایک اعلان میں شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے حالیہ چند برسوں میں پیونگ یانگ کے مفاد میں سب سے بڑے سائبر حملے کیے ہیں اور ان حملوں سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور ان کے نتیجے میں کروڑوں ڈالر غائب ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy