Sun, 09 Sep 2018 23:56:09
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے تعلق سے ہونے والے سوال پر آج خاموشی اختیار کرلی جبکہ درج فہرست ذاتوں اور قبائل پر مظالم کی روک تھام سے متعلق قانون کے سلسلہ میں اپنے موقف پر قائم رہنے کی بات کہی۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 23:49:59
پٹرول اور ڈیزل کی لگاتار بڑھ رہی قیمتوں کے خلاف 10 ستمبر یعنی پیر کے روز کانگریس نے جس ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا ہے،
View more
Sun, 09 Sep 2018 21:38:53
بیگو سرائے ماب لنچگ کیس میں پولیس نے ایف آئی آردرج کی ہے۔تین مجرموں کا پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے 6 افراد کے خلاف نامزدگی اور 150 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 21:33:47
ملک بھر کے 2992اضلاع اور ماتحت عدالتوں کے کیمپس ’ وائڈ ایریا نیٹ ورک (وین) کے ذریعے جوڑے جائیں گے جن میں 547 ایسے کیمپس بھی شامل ہیں جہاں مواصلات کی کوئی سہولیات نہیں ہے۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 21:26:37
پٹرول ۔ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں سے اتوار کو بھی کوئی راحت نہیں ملی اور پٹرول 12پیسے اور ڈیزل 10پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 21:21:27
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پراے آئی ایم ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پوچھا ہے کہ آخر کون کتا ہے اور کون شیر؟
View more
Sun, 09 Sep 2018 21:09:30
مدھیہ پردیش کانگریس کی انتخابی مہم کمیٹی کے صدر جیوتی رادتیہ سندھیا نے نوٹ بندی کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے کیے گئے اعلان پر طنز کستے ہوئے کہاکہ مودی بتائیں کہ ان کے اس جرم کے لیے ملک کے عوام انہیں کس چوراہے پرسزادے۔
View more