Mon, 10 Sep 2018 22:47:22
اپوزیشن کے بھارت بند کا بہار میں بڑے پیمانے پر اثر دکھائی دیا۔صبح سے ہی بائیں بازو کی جماعتوں کے ذریعہ جہان آباد، مظفر پور، دربھنگہ سمیت کئی جگہوں پر ٹرینیں روکی گئیں۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 22:44:11
آئی سی آئی سی آئی بینک کی ایم ڈی اور سی او چندا کوچر کی پریشانی بڑھنے والی ہے کیونکہ ان کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے درج پریلیمنری جانچ (پی ای)کی کاروائی ایف آئی آر میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:56:57
لکھنؤ میں ایودھیا معاملے کی سماعت کرنے والے سی بی آئی کے خصوصی جج ایس کے یادو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:55:30
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور تعلقہ کے کیروتی میں محکمہ جنگلات کے آفسران نے دو لوگوں کو ایک ماروتی اومنی اور بائک سمیت گرفتار کرلیا اور غیر قانونی طور پر اومنی پر لادی گئی ساگوانی اور سیسم کی لکڑیوں کو ضبط کرلیا۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:54:43
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپوزیشن کے بھارت بند پر نشانہ سادھا ہے ۔ جمہوریت میں اپوزیشن کا جو کردار ہے اسے ادا رے۔ اپوزیشن اپنے منفی کردار کو بھول کر مثبت کردار ادا کرنا ہوگا تو اس کی معنویت بر قرار رہے گی۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:45:24
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ( ای ڈی) نے انٹر پول سے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب نیشنل بینک گھوٹالے کے ملزم میہول چوکسی کی معلومات لیک کرنا بند کرے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:40:46
ڈیزل۔پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے بھارت بند کے دوران بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں پیر کی صبح ہی توڑ پھوڑ اور آگزنی کے واقعات ہوئے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:37:22
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بھارت بند کو کامیاب بنانے کے لئے کانگریس کے صدر رہل گاندھی خود میدان میں اتر آئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy