Tue, 11 Sep 2018 11:32:30
سپریم کورٹ نے اجودھیا میں بابری مسجد منہدم کئے جانے کے معاملے کی سماعت کر نے والے اسپیشل جج سریندر کمار یادو کی درخواست پر پیر کے روز اتر پردیش کی حکومت سے جواب طلب کیا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:28:23
کفایتی طیارہ خدمت کمپنی اسپائس جیٹ نے پیر کو مال بردار طیارہ خدمت شروع کرنے کا اعلان کیا۔باقاعدگی سے مسافر طیارہ خدمت فراہم کرنے والی کمپنیوں میں اسپائس جیٹ پہلی کمپنی ہے جو مال بردار طیارہ خدمت شروع کرنے جارہی ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:26:02
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت پر عوام سے کئے گئیوعدے پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کو عوام کے خلاف کام کر رہی حکومت کو تبدیل کرنے کے لئے متحد ہونے کی ضرور ت ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:17:55
حیدرآباد کے ڈبل بم دھماکے معاملے میں عدالت نے دو قصورواروں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ اسپیشل کورٹ این آئی اے نےعنیق شفیق سید اوراسماعیل چودھری کو موت کی سزا سنائی ہے۔ وہیں ایک دیگر قصوروارطارق انجم کوعمر قید کی سزاسنائی ہے۔ طارق کو آج ہی قصور وار قرار دیا گیا تھا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:09:30
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستقل جاری ہے اور آج کے اضافہ کے بعد پٹرول کی قیمت مہاراشٹر میں 90 روپے فی لیٹر کو پار کر گئی ہے اور اب وہاں ایک لیٹر پٹرول90.05 روپے کا مل رہا ہے جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:03:59
راجستھان کےشہر الور میں ہوئے موب لنچنگ سے متعلق معاملے کی سماعت ریاست سے باہر کرانے سے متعلق عرضی پر سپریم کورٹ اگلے ہفتے سماعت کرےگا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:01:07
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جیپی)نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کانگریس اور کچھ دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے دئے گئے بند کے نعرہ کو ناکام قرار دیتے ہوئے پیر کے روز کہاکہ عوام کا ساتھ نہ ملنے سے غصہ اور جھنجلاہٹ میں آکر اپوزیشن تشددپر آمادہ ہے اور ملک میں خوف کا ماحول بنارہی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 23:17:42
ٹرولیم اور صارفین کی اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف کانگریس کے بھارت بندکا اثرآج صبح سے کہیں زیادہ ،توکہیں کم اورکچھ ریاستوں میں ملاجلااثردیکھاگیا۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 23:11:42
راجستھان کے الور میں مبینہ گورکشکو ں کے ذریعہ رکبر خان کے قتل کے معاملے میں رکبر خان کے والد نے کیس کو دہلی ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy