Wed, 12 Sep 2018 11:33:51
دہلی کے مکھرجی نگر علاقے میں ایک ساڑھے تین سال کی بچی کے جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آیاہے۔ یہ واقعہ 4 ستمبر کو ہواتھا لیکن اب تک کوئی گرفتاری نہ ہونے سے ناراض بچی کے خاندان کے ساتھ سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کیا۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:30:18
کانگریس کے سینئر لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ ہوگیاہے۔ اگرچہ سیٹوں کے تال میل کے بارے میں پارٹی صدر راہل گاندھی فیصلہ کریں گے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:27:00
سال 2012 میں وحشیانہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کا شکار ہوئی 23 سالہ پیرامیڈیکل اسکول کی ماں نے منگل کو کہا کہ انہوں نے قصورواروں کو پھانسی دیئے جانے میں ہو رہی تاخیر کا پتہ لگانے کے لیے دہلی خواتین کمیشن سے رابطہ کیا۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:22:36
بی جے پی نے منگل کو کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی اور ان کی ماں سونیا گاندھی کے سال 2011۔2012 کے ٹیکس کیس کودوبارہ کھولے جانے کے انکم ٹیکس (IT) محکمہ کے فیصلے کے خلاف ان کی درخواستوں سے پتہ چلتا ہے کہ کانگریس میں گہرائی تک بدعنوانی جڑ جمائے ہوئی ہے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:19:05
عصمت دری کے معاملے میں جیل کی سزا کاٹ رہے آسارام نے اپنی عمر قید کی سزا کم کرنے کی مانگ کو لے کر راجستھان کے گورنر کے سامنے ایک رحم کی درخواست دائرکی ہے۔آسارام کو ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کا مجرم ٹھہرایاگیاہے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:09:25
ال 2007ء میں حیدرآباد کے لمبنی پارک، دلسکھ نگر اور گوکل چاٹ مقامات پر ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں خصوصی عدالت کی جانب سے دو ملزمین کو پھانسی اور ایک ملزم کو عمر قید کی سزاء سنائے جانے کے بعد ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے ممبئی میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ جمعیۃ علماء نچلی عدالت کے فیصلے کو ہائی
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:02:06
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 5 ماہرین کی مدد سے تین مہینے کی جانچ کے بعد اس کی اشاعت کی گئی ہے اور آدھار سافٹ ویئر ہیک کرنے والے سافٹ ویئر کی قیمت محض 2500 روپے ہے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 00:11:53
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاستی وزیر رمیش جارکی ہولی اور ان کے بڑے بھائی ستیش جارکی ہولی اور ان کے حامی اراکین اسمبلی کسی بھی حال میں کانگریس چھوڑ کر کسی بھی حال میں بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 23:54:41
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی طرف سے بارہا مختلف ذرائع سے ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو کمزور کرنے کی کوششوں اور اس میں مسلسل ناکامیوں پر بی جے پی اعلیٰ کمان نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy