Tue, 11 Sep 2018 20:43:51
اندھیر ی مشرق میں واقع ناگرداس روڈ پر مدھو انڈسٹریل اسٹیٹ میں دوا کمپنی میں منگل کی صبح اچانک آگ لگ جانے سے یہاں کھلبلی مچ گئی۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:38:57
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ ریلوے ٹینڈر گھوٹالہ معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کے ذریعہ داخل کی گئی چارج شیٹ پر 17ستمبر کو فیصلہ کرے گی۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:27:33
جموں و کشمر کے ہندواڑہ کے لنگیٹ میں سیکورٹی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے ایک تصادم میں سیکورٹی دستوں نے لشکر طیبہ کے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:13:21
مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریبا 40 کلومیٹر دور نرور تھانہ حدود کے تحت مہوبہ گاؤں میں مبینہ طور پر نیلی پگڑی باندھنے کو لے کرپچھڑی ذات کے ایک 45 سالہ شخص کی غنڈوں نے بری طرح پیٹائی کردی اور اس کے سر کی چمڑی اُدھیڑ ڈالی.زخمی شخص کی شناخت سردار سنگھ جاٹو (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جسے شدید زخمی حالت میں گوالیار کے ضلعی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:04:11
نیشنل کمپنی لاء اپیلیٹ ٹریبونل(این سی ایل اے ٹی)کے ذریعہ آرسیلر متل کو دو کمپنیوں کو سات ہزار کروڑ روپے قرض ادا کرنے کے حکم کے خلاف آرسیلر متل نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 19:54:58
فرانس سے ریفیئل جنگی ہوائی جہاز کی خریداری میں گھوٹالے کا الزام لگاتے ہوئے منگلورو میں جیوتی سرکل سے ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک کانگریس نے ایک احتجاجی ریالی کا انعقاد کیا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 19:36:47
کسی دوسرے مرد کے ساتھ اپنی بیوی کے ناجائز جنسی رشتے سے پریشان شوہر نے مشتعل ہو کر پہلے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور پھر کٹے ہوئے سر کے ساتھ 20کلو میٹر کی دوری پر واقع پولیس اسٹیشن میں پہنچ کر خود کو پولیس کے حوالے کیا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 15:08:05
تلنگانہ کے جگتیال میں منگل کو پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں 43 سے زائد لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ملی ہے، جبکہ بیس افراد زخمیوں میں شامل ہیں۔ حادثہ کونڈاگٹوٹ گھاٹ پر پیش آیا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 13:41:38
امریکی اوپن خطاب کے ساتھ پیٹ سمپراس کے 14 گرینڈسلیم کی برابری کرنے والے نوواک جوکووچ نے کہا کہ راجر فیڈرر اور رفیل نڈال نے انہیں اس مقام تک پہنچایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy