Thu, 13 Sep 2018 12:20:16
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ریاستی حکومت کے استحکام پر اٹھنے والے سوالات کو بے معنی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔شہر کے پولیس کمشنر آفس میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کانگریس کے کسی رکن اسمبلی کی بی جے پی میں شمولیت نہیں ہوگی، اس سلسلے میں خبریں محض قیاسی ہیں۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:15:25
شہر میں کھلے عام منشیات کی فروخت ، غنڈہ گردی، زیورات چھیننے کی وارداتوں اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کو سختی سے کچلنے کی آج نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے شہر کی پولیس کو ہدایت دی ۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:11:55
لوک سبھا میں کانگریس پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو گرانے کے متعلق بی جے پی جو خواب دیکھ رہی ہے وہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:08:42
ریاست کے ساحلی ملناڈ اور کورگ علاقوں میں طوفانی بارش، سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات سے مچی تباہی کا جائزہ لینے کے لئے آئی ہوئی مرکزی ٹیم نے آج مرکیرہ اور دکشن کنڑا کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:05:00
ایک طرف بی جے پی کی طرف سے ریاستی حکومت کو کمزور کرنے کے لئے برگشتہ کانگریس اراکین اسمبلی کا شکار کرنے کی کوشش ناکام ہوتی نظر آرہی ہے تو دوسری طرف وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار کی طرف سے بی جے پی اراکین اسمبلی کی وفاداری کو خرید لئے جانے کے خوف سے بی جے پی نے آج اپنے تمام اراکین اسمبلی کو ریسارٹ منتقل کرنے پر غور وخوض شروع کردیا ہے۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 11:59:56
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے کمشنر منجوناتھ پرساد نے محکمۂ شہری ترقیات کو ایک مکتوب لکھ کر بی بی ایم پی کے انتظامیہ میں ہلچل مچادی ہے کہ صوبائی راجدھانی کے بلدی ادارے میں مالی دسپلن برائے نام بھی نہیں ہے۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 11:43:37
ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی)کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے این پی اے کے فرضی واڑے کے بڑے معاملوں کی ایک فہرست پی ایم اوکو سونپی تھی،تاکہ ان معاملوں کی سنجیدگی سے جانچ کی جا سکے۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 11:38:03
یاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے یہ اعلان کیا ہے کہ حکومت ریاست کے تمام ڈگری کی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو مفت لیاپ ٹاپ فراہم کرے گی،
View more
Thu, 13 Sep 2018 11:34:04
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں میں بدھ کو چھ دن بعد بریک لگا۔ تیل فروخت کرنے والی کمپنیوں نے دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy