Sat, 15 Sep 2018 19:44:00
جموں و کشمیر کے کلگام ضلع کے قاضی گنڈ کے چوگام علاقہ میں ہفتہ کی صبح ہوئے تصادم میں سیکورٹی دستوں نے 5دہشت گردوں کومار گرایا ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 19:31:45
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کوویڈیو کانفرنگ کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بتایا کہ آئندہ سال اکتوبر ماہ تک اتر پردیش کے ہر گھر میں بیت الخلا ہوگا۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 19:20:42
مہاراشٹر میں سال 2019میں ہونے والے لوکس سبھااور اسمبلی انتخابات میں دلت و مسلم ووٹوں کی گول بندی کے لئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) اوربھاریپا بہوجن مہاسنگھ میں اتحاد کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 13:42:29
لگتا ہے کہ ریاستی سیاست کا نیا چکرویو شروع ہوگیا ہے اور بی جے پی کی جانب سے کانگریسی و جنتادل اراکین اسمبلی کو ’آپریشن کنول‘ کے جال میں پھانسنے کی مہم تیز ہوگئی ہے، جس کاممکنہ شکار ہونے والے اراکین میں یلاپور حلقہ کے رکن اسمبلی شیورام ہیبار کا نام ابھر کر سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 13:17:49
شہر میں پاگل کتوں کے حملے میں چار دنوں کے اندر 8افراد زخمی ہوگئے جس میں ایک دس سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ کچھ زخمیوں کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد اڈپی کے سرکار ی اسپتال میں منتقل کیے جانے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ اس کے علاوہ مٹھلی کے علاقے میں آوارہ کتوں کے ذریعے جانوروں پر بھی حملہ کیے جانے کی خبریں مل رہی ہیں۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:47:24
سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا ہے کہ جہیز کے لئے ہراساں کرنے کا معاملہ درج ہونے کے فوراً بعداب متاثرہ خاتون کے شوہراوران کے سسرال والوں کو گرفتار کیا جا سکے گا۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:43:43
کانگریس نے رافیل سودے پر سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ رافیل گھوٹالے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:39:40
سپریم کورٹ نے ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے سابق سائنسدان نمبي نارائنن کی غلط طریقہ سے گرفتاری کے معاملے میں ان کو 50 لاکھ روپے کا معاوضہ دیئے جانے کا فیصلہ سنایا ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:35:15
نکاح حلالہ کی مخالفت کرنے والی مطلقہ شبنم رانی پر تیزاب سے حملے کا معاملہ جمعہ کو سپریم کورٹ پہنچ گیا، جس پر عدالت 17 ستمبر کو سماعت کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy