Sun, 16 Sep 2018 11:15:56
کانگریس نے مودی حکومت پر عام لوگوں کی بجائے 'گھپلہ بازوں' کے لئے کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بینکوں کا کروڑوں روپے کا قرض لے کرفرار ہوئے وجے ملیا کے معاملہ میں حکومت اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا اس لئے اس کے ملک سے فرار ہونے کے تعلق سے عدالت کی نگرانی میں آزادانہ تفتیش کرائی جانی چاہئے ۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:12:11
جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن آل آؤٹ ،گزشتہ دو دنوں سے جاری ہے جس میں حفاظتی دستوں نے گھاٹی میں13؍دہشت گردوں کو ڈھیر کردیا ہے جب کہ آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چیوگام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے ایک اعلیٰ کمانڈر سمیت 5 جنگجو مارے گئے ۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 21:35:27
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ ملک میں آج نوجوانوں کی صلاحیتوں سے انقلاب پیدا ہوا ہے، ا س انقلاب کا فائدہ اگر اب نہ اٹھاسکیں تو ہوسکتاہے کہ آنے والی نسلیں اس سے فائدہ اٹھائیں۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 21:28:57
ایک طرف ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو کسی بھی طرح غیر مستحکم کرکے اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش میں منہ کی کھانے کے بعد اب بی جے پی کو بنگلور کی سطح پر بھی مات کھانی پڑی،
View more
Sat, 15 Sep 2018 21:25:17
ریاستی وزیر برائے میڈیکل ایجوکیشن وآبی وسائل ڈی کے شیوکمار کو آج اس وقت راحت ملی جب انکم ٹیکس معاملے میں خصوصی عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 21:19:47
علاقائی پارٹیوں کے بائیکاٹ کے ا علان کے باوجودجموں وکشمیر میں انتخابی افسر نے بلدیاتی انتخابات کے لیے تاریخوں کااعلان کر دیا ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 20:33:27
راجستھان میں الور ضلع کے رام گڑھ پولیس تھانہ علاقہ میں گائے کی اسمگلنگ کے شک میں بھیڑ کے ذریعہ رکبر کے قتل معاملے کی عدالت میں اگلی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 20:23:26
امتحان کی تیاریوں اور امتحان کے دوران ذہنی تناو سے بچنے کا ’منتر‘ بتانے والی وزیر اعظم نریندر مودی کی تحریر کردہ کتاب ’ایگزام واریرس‘ کے اردوترجمہ کا آج یہاں اجراء ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy