Tue, 18 Sep 2018 01:29:04
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ منگل کو بنگلور دورہ پر آرہے ہیں۔ حالانکہ بنگلور میں ان کا کوئی سرکاری پروگرام نہیں ہے، لیکن کہا جارہاہے کہ مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے بی جے پی کی کوششوں کی مسلسل ناکامی کے بعد اس سلسلے میں ریاستی قائدین کو چند ہدایات دینے کے لئے وزیر داخلہ کا یہ دورہ ہورہاہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 00:55:44
ریاستی حکومت کو ایک دن ایک ہفتہ اور ایک ماہ میں گرانے کے لئے بی جے پی قیادت بالخصوص ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے تمام دعوؤں کی کانگریس اور جے ڈی ایس اتحاد نے ہوا نکال دی ہے۔جن اراکین اسمبلی کو آپریشن کمل کا شکار قرار دیاجارہاتھا انہوں نے عوام کے سامنے آکر واضح کردیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے لالچ میں آنے والے نہیں ہیں۔ ان اراکین اسمبلی نے یہ تصدیق کرتے ہوئے کہ بی جے پی کے بعض قائدین نے ان
View more
Tue, 18 Sep 2018 00:39:21
ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ کماراسوامی نے آج یہاں حیدرآباد۔کرناٹک کرنتی دیوس کے موقع پر جھنڈا لہرانے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کٹوتی کرنے کا اعلان کیا۔ کماراسوامی نے کہا کہ حکومت کے اس قدم سے دونوں ایندھنوں کی قیمت میں دوروپے فی لیٹر کمی ہو جائے گی ،کم ہوئی قیمتیں پیر کی ادھی رات کو لاگو ہو ں گی۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 13:28:42
نگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو میں اس لیے ناپسند نہیں کرتا کہ وہ ہمارا روایتی حریف ہے، بلکہ اس کو ناپسند کرنے کی وجہ اس کے کھلاڑیوں کا رویہ ہے جو کسی کو عزت نہیں دیتے۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 13:08:00
ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ گرین شرٹس نے ہانگ کانگ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 13:03:53
اٹلی اور آسٹریا کے وزرائے داخلہ نے بحیرہ روم سے بازیاب کیے گئے مہاجرین کو بحری جہازوں پر روکنے کی تجویز کی حمایت کی ہے۔ اس تجویز کے مطابق ان مہاجرین کی پناہ کی درخواستوں پر عمل درآمد تک بحری جہازوں میں رکھا جائے۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 13:01:29
میرکل نے کہا ہے کہ برلن حکومت اپنی فوج کی سائبر صلاحیتوں میں بہتری پیدا کر رہی ہے تاکہ یورپ کی مشرقی سرحدوں پر تعینات نیٹو کی افواج کے خلاف روسی ہائبرڈ جنگی حربوں کا جواب دیا جا سکے۔ اس مشن میں جرمن فوجی بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:58:25
مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دونوں بیٹو ں علاء اور جمال کو اسٹاک مارکیٹ میں مبیّنہ اتار چڑھاؤ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy