Tue, 18 Sep 2018 02:43:10
کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے پیر کو کہا کہ آئندہ انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کا جادو نہیں چلنے والا ہے اور ان کا گراف بہت تیزی سے نیچے آرہا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:40:53
سپریم کورٹ نے تروپتی مندر کے خزانہ کی آڈٹ کرانے سے متعلق بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر سماعت سے پیر کو انکار کردیا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:38:20
راجستھان کی ریاستی کانگریس کمیٹی کی نائب صدراورمیڈیاچیئرمین ڈاکٹر ارچنا شرما نے دارالحکومت جے پور میں بڑھتے جرائم کے لیے ریاستی بی جے پیسرکار کی ابتر قانونی صورت حال کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:35:13
کانگریس نے مودی حکومت پر صنعت کار گوتم اڈانی کا دفاع کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ گزشتہ تین چار سال کے دوران عام طورپر دیکھا گیاہے کہ اس صنعت کار کے خلاف جہاں بھی جانچ شروع ہوتی ہے حکومت مداخلت کرکے معاملہ کوجلدبندکرادیتی ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:30:40
راجیو گاندھی کے قتل کے دوران ہلاک ہوئے کچھ لوگوں کے رشتہ داروں نے آج سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر قاتلوں کی رہائی کولے کر حالیہ حکم پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:27:19
) جنوبی کشمیر میں دہشت گرد مخالف آپریشن اور کلگام میں پتھربازی کے دوران نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت (جے. آر. ایل) کی طرف سے آج کشمیر بند کی کال دی گئی تھی جس کی وجہ سے وادی کشمیر میں دوکانیں کاروباری ادارے بند رہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:24:35
ایشیا کے سب سے بڑے بازاروں میں شمار بڑا بازار کے باگری مارکیٹ میں لگی شدید آگ میں کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاک ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:22:29
ہماچل کے کانگڑا ضلع کے میکلوڈ گنج میں گذشتہ شب آپسی جھگڑے کی وجہ سے سکھ ریجمنٹ کے ایک جوان نے اپنے دو ساتھیوں کو گولی مارکر ہلاک کر ڈالا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:18:48
ایشیا کے سب سے بڑے بازاروں میں شمار بڑا بازار کے باگری مارکیٹ میں لگی آگ کو ایک دن بعد بھی قابو میں نہیں کیا جا سکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy